دعا بتاریخ نومبر 14, 2021

دعائے شیخ

عربی

للهم 
ياخير الرازقين، ارزقنا إيمانا لاريب فيه  ، 
ورزقنا لا جحود فيه ، وعزا لا ذل فيه،
 وعلما لا ضلال فيه، وقلبا لا قسوة فيه،
 وصحة لاسقم  فيها، ورضوانا لا سخط فيه. 
آمين يارب العالمين 

اردو

اے اللّٰہ!
اے بہترین رزق دینے والے ! ہمیں دے دیجیے : 
ایسا ایمان ، جس میں کسی شک (کا دخل) نہ ہو ، 
ایسا رزق ،(اسباب زندگی) جس میں کوئی ناقدری نہ ہو ، 
ایسی عزت ، جس میں کسی قسم کی کوئی ذلت نہ ہو ، 
ایسا علم ، جس میں کوئی گمراہی (ملاوٹ) نہ ہو ، 
ایسا دل ، جس میں کوئی سختی نہ ہو ، 
ایسی صحت ، جس میں کسی بیماری (کی گنجائش) نہ ہو
اور ایسی رضا الہی ، جس میں کوئی ناراضگی (شامل) نہ ہو ۔ 
اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!