دعا بتاریخ نومبر 01, 2021

دعائے شیخ

عربی

الرسائل الصباحية لاتعني فقط صباح الخير 
ولكن تعني أنني حين استيقظت 
 ذكرت من أحب و من احترم 
فالحمد لله الذي وهبني أحباب اذكرهم كل صباح 
أبعد الله عنكم شر النفوس
وحفظكم باسمه السلام القدوس
وجعل رزقكم مباركا غير محبوس
وجعل منزلتكم عنده جنة الفردوس .

اردو

صبح کے وقت کے پیغامات کا (مقصد) محض صبح بخیر (کے الفاظ) نہیں ہوتا بلکہ ان کا مقصد (یہ ہے) کہ جب میں صبح بیدار ہوتا ہوں تو جو (احباب، مجھ سے) محبت کرتے اور احترام کرتے ہیں انہیں یاد کرتا ہوں ۔ 
پس تمام تعریفیں اس پر اللہ تعالیٰ کی ہیں جس نے مجھے ایسے احباب دئیے جنہیں میں روزانہ صبح کے وقت یاد کرتا ہوں ۔ 

اللّٰہ تعالی
آپ سے لوگوں کے شر (فتنہ وفساد) کو دور رکھے ، 
آپ کی اپنے نام " السلام القدوس " (سلامتی دینے والا ، نہایت پاک بےعیب ذات) کے ساتھ حفاظت کرے ، 
آپ کے رزق کو ایسا برکت والا بنائے، جس پر کوئی بندش نہ ہو ،
اور آپ کا مقام ومرتبہ ، اپنے پاس جنت الفردوس میں بنا دے ۔