دعائے شیخ
صَبَاحُکُمْ طَاعَةٌ لِلْرَّحْمٰنِ
عَطَّرَ اللّٰهُ صَبَاحَکُمْ بِسَعَادَةٍ تَمْحُو الأَحْزَانَ وَیَقِیْنٍ یَزِیْدُ الْإِیْمَانَ وَصِحَّةٍ تُعَافِی الْأَبْدَانَ وَنَسَمَاتٍ مِلْؤُھَا الْإِطْمِیْنَانَ،
وَسَخَّرَ لَکُمْ مِّنَ الْأَقْدَارِ أَجْمَلَھَا وَمِنَ الْأُمُوْرِ أَسْمَلَھَا وَمِنْ حَوَائِجِ الْدُنْیَا أَیْسَرَھَا وَمِنَ الْأَرْزَاقِ أَوْفَرَھَا
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
آپ (احباب) کی صبح (اللّٰہ) رحمٰن (سب سے زیادہ مہربان) کی فرمانبرداری میں ہو
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی صبح کو خوشبو دار (خوشگوار) کردے :
ایسی کامیابی کے ساتھ جو غموں کو مٹادے،
ایسے یقین کے ساتھ جو ایمان کو زیادہ کر دے،
ایسی صحت کے ساتھ جو بدنوں کو عافیت دے،
صبح کی ایسی خوشبو دار مہکوں کے ساتھ جو اطمینان سے لبریز ہوں،
وہ (اللّٰہ تعالیٰ) عمدہ ترین تقدیر کو ، معاملات میں سے سب سے سہولت والے کو، دنیا کی ضرورتوں میں سے سب سے آسان کو اور وافر ترین وسائل رزق کو آپ احباب کے تابع کر دے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔