دعا بتاریخ اپریل 18, 2025

دعائے شیخ

عربی

 اَللّٰهُمَّ  
صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ  
مَنْ ذِکْرُهٗ دَوَاءٌ لِلْأَنْفُسِ وَالْقُلُوْبِ
وَعَلیٰ آلِهٖ بِعَدَدِ کُلِّ حَرْفٍ فِی الْقُرْآنِ مَکْتُوْبٌ
وَفِیْ کُلِّ لَمْحَةٍ وَنَفْسٍ بِعَدَدِ کُلِّ مَعْلُوْمٍ لَّكَ
وَاغْفِرْ لَنَا الْذُّنُوْبَ وَفَرِّجْ عَنَّا الْکُرُوْبَ

اَللّٰهُمَّ اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحْشُرَنا فِيْ زُمْرَتِهٖ

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

اردو

​اے اللّٰہ!
​آپ حضرت محمد مصطفٰی ﷺ پر
​کہ آپ ﷺ کا مبارک تذکرہ (انسانی) نفوسں اور دلوں کا علاج ہے،
​اور آپ ﷺ کی آل (سچے پیروکاروں) پر قرآن کریم میں لکھے ہوئے تمام حروف کی تعداد میں اور آپ کو معلوم ہر لمحہ اور ہر سانس کے شمار میں رحمتیں نازل فرمائیے اور سلامتی دیجیے،
​ہمارے گناہوں کو معاف کیجیے اور ہم سے مصائب کو دور کر دیجیے۔

​اے اللّٰہ! ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت عطا کیجیے، ہمیں آپ کے حوض (کوثر) پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجیے۔

​اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
​ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
​اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔​