دعا بتاریخ نومبر 20, 2020

دعائے شیخ

عربی

يكفيكَ فَخراً يا مُحبَّ مُحمَّد .. 
‏أَنَّ المُحبَّ معَ الحَبِيبِ سَيُحشَرُ •'

‏.       صَلُّوا عَلَيهِ | ﷺ 

اردو

اے مـحـمّــد صلّی اللّٰہ علیہ وسلّم سے محبت کرنے والے ! تیرے فخر کے لیے یہ بات کافی ہے 
کہ  محبت کرنے والا، یقیناً اپنے حبیب ( حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ) کے ساتھ جلد ہی یک جا ہو گا •' 

رسالت مآب پر درود پاک بھیجتے رہئے: صلی اللّٰہ علیہ وسلم