دعا بتاریخ نومبر 12, 2020

دعائے شیخ

عربی

يقول الحسن البصري رحمه الله تعالى :

اتق الله يابن آدم، لايجتمع عليك خصلتان :

سكرة الموت وحسرة الفوت. 

اردو

حضرت حسن بصری رحمۃ اللّٰہ علیہ فرماتے ہیں : 

اے آدم کے بیٹے !
 اللّٰہ تعالیٰ سے ڈر ، تیرے اندر دو خصلتیں جمع نہ ہونے پائیں ؛ 

موت کے وقت کی بےہوشی اور مرنے کی خواہش ۔