دعا بتاریخ نومبر 26, 2020

دعائے شیخ

عربی

اللهم إنا نسألك في هذا اليوم
النور في أبصارنا..
والبصيرة في عقولنا..
واليقين في قلوبنا..
والإخلاص في أعمالنا..
والنقاء في أنفسنا..
والسعة في رزقنا..
والصحة في أبداننا..
والشكر لك على ما أنعمت به
علينا يارب العالمين.

اردو

اے اللہ ! بیشک ہم آپ سے ، آج کے اس دن میں سوال کرتے ہیں : 
اپنی آنکھوں کی روشنی کا۔۔۔
اپنی عقلوں کی بصیرت کا۔۔۔
اپنے دلوں کے یقین کا۔۔۔
اپنے اعمال کے اخلاص کا۔۔۔
اپنے نفوس کی صفائی کا۔۔۔
اپنے رزق میں وسعت کا۔۔۔
اپنی جسمانی صحت کا۔۔۔
اور ہم پر ہونے والے آپ کے انعامات کے شکر بجا لانے کا۔۔۔
 اے اقوام کے رب ! ( ہمارا سوال پورا فرما دیجیے )