دعا بتاریخ نومبر 17, 2020

دعائے شیخ

عربی

اللهم صبّحنا صباحاً تنشرح فيه الصدور ، وتقبل فيه التوبة ، وتتسع فيه الأرزاق ، ياخير من سُئل وأكرم من أعطى ياحيّ يا قيّوم  . . .

اردو

اے اللہ ! 
ہماری صبح ایسی کر دیجیے : 
جس میں سینے کھل جائیں ، توبہ قبول ہو جائے ، رزق کشادہ ہو جائیں ، 
اے بہترین ذات  جس سے مانگا جائے اور سب سے کریم جو عطا کرے ، اے زندہ ، اے سب کو تھامنے والے ! ( ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے )