دعا بتاریخ دسمبر 07, 2021

دعائے شیخ

عربی

‏اللهُم إنا نسألك درباً لا تضيق به الحياة، 
وقلبًا لا يزول منهُ الأمل، واجعل لنا في كل خطوة سعادة وتوفيقا.
اللهم اقضِ حوائجنا، 
واشف مرضانا وارحم موتانا ، ويسر أمورنا، وبارك لنا فيما رزقتنا...
  اللهم احسن خاتمتنا.. 

اردو

ا ے اللّٰہ ! 
بیشک ہم آپ سے  ایسے راستے کا جس کے سبب زندگی تنگ نہ ہو اور ایسے دل کا جس سے امید ختم نہ ہو ، سوال کرتے ہیں ، 
ہمارے لیے ہر قدم پر سعادت اور (اعمال خیر کی) توفیق طے کر دیجیے ، 
اے اللّٰہ!
ہماری حاجتیں پوری فرما دیجیے ، 
ہمارے بیماروں کو شفا دے دیجیے ، 
ہمارے معاملات آسان کر دیجیے ، 
اور جو آپ نے ہمیں رزق (وسائل زندگی) دیا ہے اس میں برکت پیدا فرما دیجیے ۔۔ 
اے اللّٰہ!
ہمارا دنیا سے رخصت ہونا عمدہ بنادیجیے ۔۔