دعا بتاریخ دسمبر 14, 2021

دعائے شیخ

عربی

اللهمّ 
افتح لنا أبواب الخير والرزق والسعادة 
اللهم افتح لنا أبواب الهدى وأبواب رحمتك وأبواب الجنة 
اللهمّ 
نسألك فرجاً لكل مهموم وعطاء لكل محروم وشفاء لكل مريض ورحمة لكل ميت
 واستجابة لكل دعاء. 
 

اردو

اے اللّٰہ!
ہمارے لیے بھلائی ،  رزق اور سعادت کے دروازے کھول دیجئے ، 
اے اللّٰہ!
ہمارے لیے ہدایت کے دروازے ، اپنی رحمت کے دروازے اور جنت کے دروازے کھول دیجئے ، 
اے اللّٰہ!
ہم آپ سے ہر پریشان حال کے لیے کشادگی ، ہر محروم کے لیے نوازش ، ہر بیمار کے لیے شفا ، ہر فوت شدہ کے لیے رحمت اور ہر دعا کی قبولیت کا سوال کرتے ہیں۔