دعائے شیخ
ساعة استجابة:
اللهُم ارحَم موتانا واغفِر لهم
واجمعنا بهم تحت ظلّك
وعند حَوض نبيّك
وفي مُستقر رحمتك
اللهُم ارفع درجاتهم عندك في الجنّة
وارضَ اللهُم عنهم
وبشّرهم بعَفوك ورحمتك
(جمعۃ المبارک کے روز) قبولیت کی گھڑی (میں دعاء ہے) :
اے اللّٰہ !
ہمارے فوت شدگان پر رحم فرما دیجیے اور انہیں بخش دیجیے ،
ہمیں ان کے ساتھ اپنے (عرش کے) سائے کے نیچے ،
اپنے نبی ﷺ کے حوض (کوثر) کے پاس
اور اپنی رحمت کے مستقل ٹھکانہ میں اکٹھا کردیجیے ،
اے اللّٰہ!
جنت میں اپنے پاس ان کے درجات بلند فرما دیجیے ،
اے اللّٰہ!
ان سے راضی ہو جائیے ،
اور انہیں اپنی معافی اور اپنی رحمت کی خوشخبری عطا کیجیے۔