دروس القرآن الحکیم
آئین و قانون شکنی؛ یہودیوں کی عادت
سورت البقرہ کی گزشتہ آیات (87 تا 90) میں بنی اسرائیل کی اس خرابی کا تذکرہ تھا کہ وہ اپنی خواہشات کے برخلاف اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل ہونے والی جامع دینی تعلیمات کا بڑے تکبر سے انکار کرتے رہے ہیں۔ اور دین میں تفریق اور ت…
درسِ حدیث
ذی الحجہ کے پہلے دس دن کی فضیلت
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍؓ، قَالَ: قَالَ رَسُولَ اللّٰہﷺ: ’’مَا مِنْ أیَّامٍ، الْعَمَلُ الصَّالِحُ فِیْھِنَّ أَحَبُّ إِلَی اللّٰہِ مِنْ ھٰذِہِ الْأَیَّامِ الْعَشْرِ‘‘۔ فَقَالُوْا: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ ! ولَا الْجِھَادُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ؟ فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ﷺ: ’’وَلَا الْجِھَادُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ، إِلَّا رَجُلٌ خَرَجَ بِنَفْسِہِ و مَالِہٖ…
ایمان افروز واقعات
حضرت جابر بن عبداللہ انصاری خزرجی رضی اللہ عنہٗ
ہجرتِ مدینہ سے 16 سال قبل پیدا ہوئے۔ آپؓ کے دادا عمرو بن حرام انصاری اپنے قبیلے کے سردار تھے۔ بیعتِ عقبہ ثانیہ کے وقت آپؓ اپنے والد حضرت عبداللہ انصاریؓ کے ساتھ مسلمان ہوئے۔ اس موقع پر آپؓ کے والد بنوحرام کے نقیب مقرر ہوئے۔ آ…
شذرات
ہیجانی جذبات کے بجائے شعوری جدوجہد کی ضرورت
یہ بات ان صفحات پر پورے تسلسل کے ساتھ کہی جاتی رہی ہے کہ ہمارے موجودہ سیاسی نظام _ سمیت ریاستی نظام کے _ تمام کَل پُرزے اس قابل نہیں رہے کہ یہ ہمارے مسائل حل کرسکیں، بلکہ ہمارے بیش تر مسائل کی پیدائش اور افزائش کی واحد وج…
افکار شاہ ولی اللہؒ
مختلف اوقات اور حالات کی دعائیں
امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : (بیوی اور خادم کے لیے دعا) ’’رسول اللہ ﷺ کی سنت ہے کہ جو آدمی کسی عورت سے شادی کرے، یا کوئی خادم رکھے، تو یہ دعا پڑھے: ’’اللّٰھُمَّ إنِّیْ أسْألُکَ خَیْرَہَا، وَ خَیْرَ مَا جَبَلْتَ…
عالمی
چینی صدر کا دورۂ رُوس(2)
20، 21 اور 22؍ مارچ کو چینی صدر شی جن پنگ کے دورۂ روس کے بارہ نکاتی ایجنڈے (نکات 8 تا 12) کی تفصیل درجِ ذیل ہے: 8۔ اسٹریٹجک خطرات کو کم کرنا: جوہری ہتھیاروں کا استعمال نہیں ہونا چاہیے اور جوہری جنگیں نہیں لڑنی چاہئیں۔ ای…
ناقابلِ فراموش
علامہ ابنِ خلدوؒن کا نظریۂ نبوت
انسانی تاریخ میں معاشروں کو تبدیل کرنے والا سب سے مؤثر عامل‘ جس نے اقوام و ممالک کی جغرافیائی اور نسلی عصبیتوں کو ختم کر کے نوعِ انسانی کے ایک ہی اعصابی نظام میں ڈھالا، وہ دین اور مذہب ہے۔ دین کا تعلق نبوت سے ہے، جس کی ن…
معاشیات
ایران پاکستان معاشی تعلقات
دس سال پہلے IPI Gas Pipeline کے منصوبے کا ایران پاکستان بارڈر پر سنگِ بنیاد رکھا گیا، جس کے تحت 2777 کلومیٹر لمبی گیس پائپ لائن کے پاکستانی حصے پر کام شروع ہونا تھا اور اس کی تکمیل پر 40ارب مکعب میٹر گیس کی سالانہ بنیادو…
خطباتِ جمعتہ المبارک
جھوٹی خبر اور افواہ کی بنیاد پر اقدام تباہ کن ہے
19؍ مئی 2023ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور میں خطبہ جمعتہ المبارک ارشاد فرماتے ہوئے فرمایا: ’’دینِ اسلام مسلمان جماعت کی تعلیم و تربیت، عقل و شعور اور دنیا اور…
سوانح عمری
حضرت مولانا ذوالفقار علی دیوبندیؒ
ولی اللّٰہی تحریک میں ایک اور اہم نام حضرت مولانا ذوالفقارعلی دیوبندیؒ کا ہے۔ آپؒ۱۲۲۸ھ / 1813ء کو دیوبند میں پیدا ہوئے۔ آپؒ کے والد گرامی کا نام شیخ فتح علی تھا۔ وہ اپنے علاقے کی معروف شخصیت تھے۔ آپؒ کا سلسلۂ نسب حضرت عثمان غ…
ماہنامہ مجلہ رحیمیہ، لاہور جون،2023ء
