فتوی آن لائن

یہ صفحہ ہمارے قارئین کے مذہبی سوالات کے جوابات دینے کے لیے مختص ہے۔ ہمارا مقصد واضح، معلوماتی اور مددگار جوابات فراہم کرنا ہے جو مختلف قسم کے سوالات کا احاطہ کرتے ہوں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو تو براہ کرم پوچھیں، ہم اسے مکمل طور پر جواب دینے کی پوری کوشش کریں گے۔

چھ تولے سونے پر زکوۃ کا حکم

زکوٰۃ و صدقات

کسی شخص کے پاس چھ تولے سونا ہے، لیکن چاندی نہیں ہے، کیا اس شخص پر زکوۃ فرض ہے؟

لاہور

بیویوں کے درمیان عدل و انصاف کرنا ضروری ہے

حقوق و آداب معاشرت

اگر شوہر دوسری بیوی کو پہلی کے ماتحت کر دے، تمام فیصلے پہلی کی مرضی سے ہوں، اور دوسری بیوی کو صرف روٹی کپڑے تک محدود رکھ کر، وقت، توجہ اور مشاورت کے تمام حقوق صرف پہلی ب…

راولپنڈی

مدرسے کے کام سے جانے والے ملازم سے ڈکیتی ہو تو ضامن کون ہوگا؟

غصب و رہن

مدرسے کا ملازم مدرسے کے کام کی غرض سے سفر میں ہو اور اس کے ساتھ ڈکیتی ہو جائے، تو کیا اس نقصان کا ذمہ دار مدرسہ ہوگا؟

ہارون آباد

روزے کی حالت میں خون دینا

روزہ و اعتکاف

کیا روزے کی حالت میں خون دیا جا سکتا ہے؟

لاہور

معذور افراد کو صدقہ دینا

زکوٰۃ و صدقات

(1) کیا مساجد کے باہر مانگنے والے معذور افراد کو نفلی صدقہ یا صدقہ فطر دینا جائز ہے؟(2) کیا صدقہ فطر عید کے دن سے ایک ہفتہ پہلے بھی دیا جاسکتا ہے؟​​

خیرپور

کیا حائضہ عورتیں قضا روزوں کا فدیہ دے سکتی ہیں؟

روزہ و اعتکاف

رمضان کے مہینے میں جن عورتوں کو حیض آتا ہے، وہ ایام حیض میں روزے نہیں رکھتیں، تو کیا بعد میں وہ ان روزوں کا فدیہ ادا کر سکتی ہیں؟

کندھ کوٹ

وتر کی آخری رکعت کے رکوع میں شامل ہونے والے کے لیے دعاء قنوت پڑھنے کا حکم

عبادات و اخبات الٰہی

وتر کی آخری رکعت میں مقتدی امام کے ساتھ شامل ہوا، تو وہ دعاء قنوت پڑھے گا یا نہیں؟

لاہور

روزے رکھنے کے لیے ماہواری بند کرنے والی دوائی کھانے کا حکم

روزہ و اعتکاف

میری عمر 48 سال ہے۔ میری ماہواری کا دورانیہ ہمیشہ سے سات دن کا رہا ہے، لیکن آخری بیٹی کی پیدائش کے بعد سے اب یہ دس دن تک طویل ہو چکا ہے۔ اس میں پہلے چار دن روانی رہتی ہے…

ملتان

انہیلر، سٹیمر اور نیوبولائزر مشین کے استعمال سے روزے کا حکم

روزہ و اعتکاف

براہِ کرم بتائیں کہ اگر روزہ دار درج ذیل کام کرے تو کیا اس کا روزہ برقرار رہے گا یا فوراً ٹوٹ جائے گا؟1۔ سٹیمر مشین یا ابلتے ہوئے پانی کے برتن سے بھاپ لینا۔ 2۔ انہیلر کا ا…

راولپنڈی

شوہر اور بیوی کے اموال کو ملا کر اگر مالیت نصاب کو پہنچ جائے تو زکوۃ کا حکم

زکوٰۃ و صدقات

ایک شخص کے پاس کچھ نقد رقم ہے اور کچھ رقم پراویڈنٹ فنڈ کی صورت میں کمپنی کے پاس جمع ہے، جہاں وہ ملازمت کرتا ہے، لیکن جب چاہے نکلوا سکتا ہے۔ اور اس کی بیوی کے پاس 3 تولہ …

چکوال