قرآنی موبائل ایپلی کیشنز کی خرید و فروخت
بیوعات و معاملاتآج کل مختلف موبائل ایپلی کیشنز کے ذریعے سے مختلف طرح کا ڈیٹا فروخت کیا جاتا ہے۔ اس میں بعض ایپلی کیشنز ایسی بھی ہیں، جن میں قرآن پاک کتابت اور تلاوت کی شکل میں ہوتا ہے۔ …
لاہورحکومت کی طرف سے قسطوں پر موٹر سائیکل سکیم کا حکم
بیوعات و معاملاتحکومت نے طلباء کے لیے ایک سکیم نکالی ہے، جس کےتحت طالب علموں کو قسطوں پر موٹر سائیکل دی جارہی ہیں۔ اس کی صورت یہ ہے کہ موٹر سائیکل کی اصل قیمت ایک لاکھ نوے ہزار ہے، لیک…
ملتانخریداری کرنے پر بذریعہ قرعہ اندازی انعام کا حکم
بیوعات و معاملاتہم زرعی ادویات کا کاروبار کرتے ہیں۔ اس میں ہم سیل پالیسی بنا کر ڈیلرز کو دیتے ہیں اور ڈیلرز اس پالیسی کی بنیاد پر ہمارے ساتھ کاروبار کرتے ہیں۔ اس میں ہم ایک دوائی کا ریٹ…
لاہورسپاٹ ٹریڈنگ اور ڈراپ شپنگ کا حکم
بیوعات و معاملاتمیرا سوال سپاٹ ٹریڈنگ (Spot Trading) اور ڈراپ شپنگ(Drop Shipping) کے متعلق ہے۔ سپاٹ ٹریڈنگ یہ ہے کہ میں نے آن لائن ایک سٹور بنایا ہے، اس پر میرے پاس وہ چیزیں موجود نہیں …
مانسہرہدو مختلف ملکوں کی کرنسی کی خرید و فروخت کا حکم
بیوعات و معاملاتکیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی پاکستانی ایران کی کرنسی کسی منی چینجر سے خرید کر اپنے پاس رکھ لے اور مقصد یہ ہو کہ جب کبھی اس کا ریٹ بڑھ جائے گ…
لاہور”غبن فاحش“ سے کیا مراد ہے؟
بیوعات و معاملات(1) ”غبن فاحش“ سے کیا مراد ہے؟ (2) ایک دوکاندار کوئی چیز ایک لاکھ بیس ہزار پر فروخت کرتا ہے اور دوسرا وہی چیز (اسی کوالٹی اور مقدار میں) ایک لاکھ ساٹھ ہزار کی دیتا ہے ت…
نوشہرہچکی والے کا بطور اجرت پیسے اور آٹا لینا
بیوعات و معاملاتایک صاحب نے آٹا پیسنے والی چکی کرائے پر دی اور کرائے کے ساتھ ماہانہ ایک من آٹا بھی طے پایا تو آجر کے لیے کرائے کے ساتھ ایک من آٹا لینا جائز ہے؟
سعودی عرببینک میں جمع شدہ رقم پر حاصل ہونے والے منافع کا حکم
بیوعات و معاملاتمیرے والد صاحب نے اپنی پنشن کی رقم بینک میں جمع کروائی تھی اور ان کی وفات کے بعد کاغذی کارروائی میں تاخیر کی وجہ سے گزشتہ دو تین سال کا منافع نہیں مل سکا، جو اب تقریباً …
راولپنڈیرب المال اور مضارب میں نفع کی تقسیم کس طرح ہو؟
بیوعات و معاملاتشریعت کی روشنی میں محنت کرنے والے اور سرمایہ لگانے والے دو شراکت داروں میں نفع کی تقسیم کیسے ہوگی؟
بہاولپور