Monthly Rahimia Magazine, Feb-2021
  1. Dars-e-Quran

    غلامی سے آزادی کا حصول؛ انعامِ الٰہی

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    وَإِذ نَجَّيناكُم مِن آلِ فِرعَونَ يَسومونَكُم سوءَ العَذابِ يُذَبِّحونَ أَبناءَكُم وَيَستَحيونَ نِساءَكُم ۚ وَفي ذٰلِكُم بَلاءٌ مِن رَبِّكُم عَظيمٌ (القرآن، البقرہ: 49) (اور یاد کرو اس وقت کو جب کہ رہائی دی ہم نے تم کو فرعون کے لوگوں سے، جو کرتے تھے تم پر بڑا عذاب…

  2. Dars-e-Hadith

    خوشامد سے بچو

    Maulana Dr Muhammad Nasir

    عَنْ مُعَاوِیَۃَ رضی اللّٰہ عنہٗ قَالَ سَمعتُ رَسُولَ اللَّہِ ﷺ: یَقُوْلُ: ’’إِیَّاکُمْ وَ التَّمَادُحَ، فَإِنَّہُ الذَّبْحُ‘‘۔ (سنن ابن ماجہ، حدیث 3743) (حضرت امیرمعاویہؓ سے روایت ہے۔فرماتے ہیں کہ مَیں نے رسول اللہﷺ سے سنا، آپﷺ فرما رہے تھے: ’’ایک دوسرے کی (بے جا)…

  3. Eman Afroz Waqeyat

    سیّدہ زینب رضی اللہ عنہا بنت محمدصلی اللہ علیہ وسلم

    Maulana Qazi Muhammad Yousuf

    حضرت زینبؓ آںحضرت ﷺ کی سب سے بڑی صاحبزادی تھیں۔ آپؓ بعثتِ نبویؐ سے دس برس پہلے پیدا ہوئیں۔ اس وقت آپؐ کی عمر 30 برس تھی۔ آپؓ اوّلین مسلمان ہونے والوں میں سے تھیں۔ مشرکین مکہ کی جانب سے حضوؐر اور آپؐ کے اہل و عیال کوجوتکلیفیں پہن…

  4. Shuzraat

    آج کی مذہبی جماعتیں اور دو بنیادی سوال

    Muhammad Abbas Shad

    آج ہمارے گردوپیش جدوجہد کے بہت سے ماڈل موجود ہیں، جن کے کردار اور نتائج کے حوالے سے کئی ایک سوال بھی ایک حقیقت کا درجہ رکھتے ہیں۔ مثلاً مذہب کے نام پر قائم جماعتوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بسا اوقات دین میں انسانی حقوق …

  5. Waliullahi thoughts

    فطری ترقی کے حِجَابات کو دور کرنے کا طریقہ  (1)

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    (گزشتہ باب میں انسانوں کی فطری ترقی کے لیے اَخلاقِ اربعہ کے حصول کے راستے کے تین حجابات اور رُکاوٹوں کا تذکرہ تھا۔ اس باب میں ان حجابات کو دور کرنے کے علمی اور عملی طریقے بیان کیے گئے ہیں۔ مترجم) امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’…

  6. Unforgettable

    طارق بن زیاد ؛ فاتح اندلس

    Mufti Muhammad Ashraf Atif

    طارق بن زیاد خلافت ِبنی اُمیہ کے مسلم جرنیل تھے۔ وادیٔ تافنہ الجزائر میں ۵۰ھ / 670ء میں پیدا ہوئے اور دمشق میں 720ء میں تقریباً پچاس سال کی عمر میں وفات پائی۔ ان کا افریقا کی جرأت مند قوم بربر سے تعلق تھا۔ ولید بن عبدالملک …

  7. Economics

    ترقی یافتہ سرمایہ دار

    Muhammad Kashif Sharif

    گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی وزیراعظم نے آمدہ سال کو ترقی کا سال قرار دیا ہے۔ اس کی بڑی وجہ صنعتی پیداوار، بیرونِ ملک سے ترسیلاتِ زر اور برآمدات میں اضافہ بتایا جارہا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ملکی معیشت میں ہر گزرتے دن ک…

  8. Global

    امریکی صدر کا پُر ملا ل ا نتقالِ اقتدار

    Mirza Muhammad Ramzan

    چینی نیوز ایجنسی کی 7؍ جنوری2021ء کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ’کیپٹل ہل‘ میں ہونے والے تشدد کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے: ’’عام امریکیوں کی طرح میں تشدد، لاقانونیت اور تباہی پھیلانے والوں کے خلاف ہو…

  9. Khutbat e Juma

    کائنات میں موجود کثرتِ اشیا کی حقیقت!

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    رپورٹ: سیّد نفیس مبارک ہمدانی، لاہور 15؍ جنوری 2021ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ارشاد فرمایا: ’’معزز دوستو! کتابِ مقدس قرآن حکیم قی…

  10. Biographies

    حضرت مولاناعبداللہ لغاریؒ

    Wasim Ejaz

    امامِ انقلاب مولانا عبید اللہ سندھیؒ کے قریبی ساتھیوں میں ایک اہم نام حضرت مولانا عبد اللہ لغاریؒ کا بھی ہے۔ ان کا تعلق ضلع گھوٹکی (صوبہ سندھ) کے ایک گائوں ’’داد لغاری‘‘ سے تھا۔ وہ ۱۲۸۸ھ /1871ء کو نہال خان لغاری کے ہاں پید…