محمد کاشف شریف

محمد کاشف شریف
About

محمد کاشف شریف 1999ء میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سے MBA کرنے کے بعد اڑھائی سال تک محمد علی جناح یونیورسٹی میں تدریسی خدمات سرانجام دیتے رہے. اس کے بعد انہوں نے 18 سال DHA  اسلام آباد میں پیشہ ورانہ ذمہ داریاں ادا کیں۔ اس وقت وہ متعدد تعمیراتی اور ترقیاتی کام کرنے والی کمپنیوں کے ساتھ بطور ایڈوائیزر برائے فائنانس و ٹیکسیشن خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ نظام معیشت، معاشی منصوبہ بندی اور تعمیراتی شعبے میں ماہر ہیں۔ ایک عرصہ سے حضرت مولانا مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری کی سرپرستی میں ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ لاہور کے تعلیمی و تدریسی پروجیکٹ میں اعزازی خدمات انجام دے رہے ہیں ۔ مجلہ رحیمیہ لاہور میں معیشت کے موضوع پر مستقل مضامین لکھ رہے ہیں۔

Articles

الیکشن کے بعد

Mar 15, 2024 Economics

دُنیا میں یوکرین اور غزہ کے خطوں میں دو بڑی جنگیں لڑی جارہی ہیں، جنھوں نے مشرقِ وسطیٰ اور یورپ کے ایک بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ ان جنگوں کو جاری رکھنا حقیقت میں ا…


یہ سب کون کرے گا؟

Nov 13, 2023 Economics

کسی بھی ملک کی عالمی تجارت کی مثال ایسی ہے جیسے کسی خاندان کے پاس خرچ کرنے کے لیے مجموعی رقم ہو، جو خاندان کے تمام ارکان مل جُل کر اکٹھا کرتے ہیں اور ان جمع شدہ وسائل سے …


کارپوریٹ فارمنگ کے ممکنہ اثرات

Sep 15, 2023 Economics

حالیہ مردم شماری کے مطابق پاکستان کی آبادی اب پچیس کروڑ نفوس سے تجاوز کرچکی ہے۔ اس آبادی کی بنیادی ضروریات ادنیٰ طریقے سے بھی پوری کرنے کے لیے ملکی معیشت کو سالانہ بنیادو…


Iran-Pakistan Economic Relations

Jun 17, 2023 Economics

Islamabad, Pakistan — Ten years ago, the foundation for the Iran-Pakistan-India (IPI) Gas Pipeline project was laid at the Iran-Pakistan border. The project aimed …


ابھی عشق کے امتحاں اَور بھی ہیں

Mar 21, 2023 Economics

عمومی رُجحان ہے کہ آئی ایم ایف بہادر کی بخشش کے بعد پاکستان کو گویا ایک نئی زندگی مل جائے گی، دنیا کے بڑے مالیاتی ادارے اور امیر ملک ہمیں پہلی سی چاہت اور محبت سے پیش آئی…


تبدیلیٔ نظام؛ وقت کی سب سے بڑی ضرورت

Jan 15, 2023 Economics

آج کل ہماری معیشت جن تجربات سے گزر رہی ہے، اسے دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہمارے فیصلہ ساز وں نے اپنے ہی سابقہ ادوار سے کچھ نہیں سیکھا۔ ڈالر کی قیمت کو مصنوعی انداز می…


معاشی بقا میں آفت زدہ پاکستانیوں کا کردار

Nov 14, 2022 Economics

اگست 2022ء میں سب مشکل میں تھے۔ ڈالر اور مہنگائی بے لگام تھے۔ آئی ایم ایف سرکار نالاں تھی کہ پاکستان وعدہ خلاف ہے۔ اس تناظر میں سب سانس روک کر بیٹھے تھے کہ کہیں 1.2 ارب …


سیاسی طُفیلیے اور معاشی مسائل کا حل

Oct 10, 2022 Economics

بقا کے لیے جدوجہد ہر مخلوق کا خاصہ ہے۔ اور یہ معاملہ انسان کو درپیش ہو تو جدوجہد اجتماعیت کا رنگ لیے بغیر نہیں رہتی۔ اعلیٰ درجے کی اجتماعیت قائم کرنے کے لیے شعوری جدوجہد …


گھر بنانے کا خواب

Sep 11, 2022 Economics

پاکستان کی آبادی ہر سال چالیس لاکھ کی رفتار سے بڑھ رہی ہے۔ برصغیر کے تناظر میں یہ افغانستان کے بعد سب سے زیادہ شرح نمو ہے ۔ایسے ہی شہروں کی طرف نقل مکانی کی سب سے زیادہ …


خانہ پُری بجٹ

Jul 21, 2022 Economics

حکومت آمدہ سال 136 کھرب روپے خرچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس مقصد کے لیے خود حکومتی اندازے کے مطابق تقریباً 90 کھرب روپے وصول کیے جاسکیں گے اور باقی رقم اندرونی اور بیرونی…


1997ء ایشیائی کرنسی بحران میں پاکستان کے لیے سبق

Jun 11, 2022 Economics

1997ء میں ایشیائی کرنسی بحران میں مشرقِ بعید کے تمام ممالک خاص طور پر‘ اور دُنیا کے دیگر ممالک عام طور پر ان پالیسیوں کی وجہ سے متأثر ہوئے تھے، جنھیں آج کا پاکستان ب…


معاشی آزادی کی قیمت

Apr 12, 2022 Economics

رُوس اور یوکرین جنگ نے دیگر ممالک کی طرح پاکستان کو اس سے پیدا ہونے والے معاشی چیلنجز کے بھنورپر لاکھڑا کیا ہے۔ اس جنگی ماحول میں وزیر اعظم کا روس پہنچنا اور اندرونِ ملک ع…


قرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی

Mar 18, 2022 Economics

پاکستان کو موجودہ مالی سال کے آمدہ چار ماہ میں قرضوں کی ادائیگی اور اپنی ضروریات کے لیے 10 ارب ڈالر کا اضافی قرض درکار ہے اور آمدہ مالی سال کے دوران انھی مدات میں 20 سے …


ڈالر سے محبت ہی بہت ہے؟

Feb 11, 2022 Economics

پاکستان پر اندرونی و بیرونی قرضوں کا حجم 410 کھرب روپے کے لگ بھگ ہوچکا ہے۔ ایک سال کے دوران اس میں اوسطاً 30 کھرب روپوں کا اضافہ ہو ہی جاتا ہے۔ اس کی بڑی وجہ ہمارے اخراجا…


عالمی مالیاتی بحران ابھی ٹلا نہیں

Nov 15, 2021 Economics

ڈچ ایسٹ انڈیا کمپنی، برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی نے جدید مالیاتی نظام کی بنیاد رکھی تھی۔ مشترکہ سرمائے کی طاقت سے ان کمپنیوں نے برصغیر، مشرقِ بعید اور چین میں سترہویں اور اٹھار…


افغانستان کو درپیش معاشی چیلنجز

Oct 11, 2021 Economics

یورپی نوآبادیاتی نظام کو ختم ہوئے نصف صدی سے زائد ہوچلے، لیکن ہم گزشتہ ساٹھ ستر سالوں کے بد ترین تجربے اور اِبتلاؤں کا سامنا کرنے کے باوجود یہ نہیں سمجھ سکے کہ آزادی کہتے…


afghanistan aur pakistan

Sep 10, 2021 Economics

The Economic Future of Afghanistan and Pakistan Muhammad Kashif Shareef, Rawalpindi Afghanistan is a region with indelible imprints of history and it has been the …


کرپٹوکرنسی کے اثرات

Aug 11, 2021 Economics

آج جدید دور‘ ٹیکنالوجی کا دور ہے، جہاں لین دین کے نظام کو سافٹ ویئرز کی مدد سے بڑی حد تک فعا ل کرلیا گیا ہے۔ لوگوں کے پاس لین دین کے ایسے ذرائع آچکے ہیں، جنھیں سمج…


معاشی پھیلاؤ کا بجٹ

Jul 08, 2021 Economics

آمدہ سال حکومت 131 کھرب روپے خرچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس مقصد کے لیے خود حکومتی اندازے کے مطابق قریباً 79 کھرب روپے وصول کیے جاسکیں گے۔ باقی رقم اندرونی اور بیرونی قرض…


خودمختار مرکزی بینک؟

Jun 14, 2021 Economics

غلامی کے بھی کئی ڈھنگ ہوتے ہیں۔ ضروری نہیں ہے کہ کسی کو قید ہی کرلیا جائے تو وہ غلام قرار پائے گا۔ گزشتہ اڑھائی سو سال میں جہاں ہمارے آقاؤں نے اجارہ داری اور آدابِ حکمران…


وسط مدتی رپورٹ  (2)

May 16, 2021 Economics

4۔ سالانہ پیداوار: پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے۔ مقامی پیداوار کا ایک بہت بڑا حصہ مقامی سطح پر ہی استعمال ہو جاتا ہے، لیکن اس عمل کو مستحکم ہونے ک…


وسط مدتی رپورٹ

Apr 27, 2021 Economics

موجودہ حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد ملکی معاشی ڈھانچے میں بہتری اور اس کے نتیجے میں معاشی ترقی کا خواب شرمندۂ تعبیر ہونے کے بیانیے میں کتنی حقیقت ہے؟ اس بات کا اندازہ …


اور آئی ایم ایف پھر مان گیا

Mar 14, 2021 Economics

آئی ایم ایف کی عالمی حیثیت ایک بینک کی سی ہے، جس کا کام دیگر ممالک کو اس لیے قرض دینا ہے، تاکہ لین دین کا عالمی نظام اضمحلال کا شکار نہ ہونے پائے اور اس تناظر میں مقامی …


ترقی یافتہ سرمایہ دار

Feb 17, 2021 Economics

گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی وزیراعظم نے آمدہ سال کو ترقی کا سال قرار دیا ہے۔ اس کی بڑی وجہ صنعتی پیداوار، بیرونِ ملک سے ترسیلاتِ زر اور برآمدات میں اضافہ بتایا جارہا ہے۔ ا…


دُنیا کے ساتھ ساتھ

Jan 09, 2021 Economics

پاکستان کی آبادی 22 کروڑ نفوس کے لگ بھگ ہے، جو اسے آبادی کی بنیاد پردنیا کا ساتواں بڑا ملک بنادیتی ہے۔ آج کے دور میںمعیشتوں کے استحکام کی بنیادیہ ہے کہ اس معیشت کی مقامی…


غذائی پیداوار اور منصوبہ بندی

Dec 12, 2020 Economics

کہا جاتا ہے پاکستان ایک زرعی ملک ہے اور اس کی آبادی کا ایک بڑا حصہ اس شعبے سے وابستہ ہے۔ اس کے علاوہ یہ کہ گزشتہ اَدوار میں صوبہ پنجاب سے پورے برصغیر کی غذائی ضروریات پور…


ڈالر کا زوال

Nov 13, 2020 Economics

لین دین کے نظام میں نت نئی اختراعات اور ان میں چھپے ہوئے سٹے کی سکیمیں دراصل ایک ایسا جال ہے، جو آج کے دور میں عالمی تنازعات اور معاشی بربادی کی وجہ بن چکا ہے۔ Legal Ten…


​​​​​​​کھوٹے سکّے

Oct 19, 2020 Economics

بانیٔ پاکستان محمد علی جناح مرحوم سے یہ منسوب ہے کہ اُن کی جیب میں سارے سکے کھوٹے تھے۔ یہ انھیں کا کمال تھا یا جماعتی عمل نہ ہونے کی مجبوری تھی کہ انھوں نے اُن تمام کھوٹے سِ…


معاشی خودمختاری کی حقیقت

Sep 01, 2020 Economics

چین اور امریکا کے درمیان تجارتی مخاصمت ہر گزرتے دن کے ساتھ شدت اختیار کرتی جارہی ہے۔ کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتِ حال کے بعد امریکا کی عالمی مالیاتی نظام پر گرف…


معیشت کو بجلی کے جھٹکے

Aug 03, 2020 Economics

نوے کی دہائی میں صرف پی ٹی وی کی نشریات ہی ہم تک پہنچتی تھیں اور اُس میں حکومتی کارکردگی خوب بڑھا چڑھا کر بیان کی جاتی تھی۔ معلومات کا بہاؤآج کی نسبت کم تھا، اس لیے لوگوں…


ISLAMIC REPUBLIC AND ISLAMIC BANKING

Jul 07, 2020 Economics

Rahimia Magazine (October,2016) According to a recent report of State Bank of Pakistan, Islamic Banking in the country has earned an annual growth of 7.4%, and no…


کرونا بجٹ؟

Jul 07, 2020 Economics

بجٹ 2020-21ء قومی اسمبلی میں پیش ہونے کے بعد اپوزیشن پارٹیوں، تجزیہ نگاروں اور ماہرین نے حکومت کی نااہلی اور عوام کی مشکلات کے تناظر میں غیرسنجیدگی کے رویے پر خوب تنقید …


لبنان داستان اور پاکستان

Jun 05, 2020 Economics

لبنان بحیرۂ روم کی مشرقی پٹی پر شام اور اسرائیل کے ساتھ واقع ہے۔ یہ ایک چھوٹا ملک ہے۔ اس کی آبادی ستر لاکھ کے لگ بھگ ہے۔ ان میں سے 55 فی صد مسلمان ہیں۔ کرونا وائرس کی وب…


ایک اور عالمی مالیاتی بحران

May 05, 2020 Economics

دنیا کے مانے جانے مالیاتی ادارے اور جریدے گزشہ ایک سال سے 2008ء کی طرز پر ایک بڑے مالیاتی بحران کی نوید سنا رہے تھے۔ اس کی وجہ عالمی معیشت پر کُل عالمی پیداوار کا تین گنا…


وبا کے سائے میں

Apr 06, 2020 Economics

سال 2020ء میں امریکی الیکشن کے تناظر میں امریکا کا دنیا میں جاری مختلف جنگوں سے نکلنا، چین اور روس کو نیچا دکھانا، یورپی یونین کو کمزور کرنا اور امریکا کی مقامی معیشت کو…