Monthly Rahimia Magazine, lahore
  1. Dars-e-Quran

    انسانی کامیابی کے بنیادی اَساسی اُمور

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    إِنَّ الَّذينَ آمَنوا وَالَّذينَ هادوا وَالنَّصارىٰ وَالصّابِئينَ مَن آمَنَ بِاللَّهِ وَاليَومِ الآخِرِ وَعَمِلَ صالِحًا فَلَهُم أَجرُهُم عِندَ رَبِّهِم وَلا خَوفٌ عَلَيهِم وَلا هُم يَحزَنونَ ۞(-2 البقرہ: 62 ) (بے شک جو لوگ مسلمان ہوئے، اور جو لوگ یہودی ہوئے، اور نصاریٰ، اور صائب…

  2. Dars-e-Hadith

    حُبِّ مال و جاہ کا نقصان

    Maulana Dr Muhammad Nasir

    عَنْ کَعْبِ ابْنِ مَالِکِ الْاَنْصَارِيِّ، عَنْ أَبِیْہِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّہِﷺ: ’’مَا ذِئْبَان جَاَئِعَانِ أُرْسِلَا فِیْ غَنَمٍ بِأَفْسَدَ لَھَا مِنْ حِرْص المَرْئِ عَلَی الْمَالِ و الشَّرَفِ لِدِیْنِہٖ‘‘۔ (سنن التّرمذی، حدیث: 2376) (حضرت کعب بن مالک انصاریؓ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ر…

  3. Eman Afroz Waqeyat

    حضرت اُمِ کلثوم رضی اللہ عنہا بنتِ رسول اللہ ﷺ

    Maulana Qazi Muhammad Yousuf

    حضرت اُمِ کلثوم رضی اللہ عنہا‘ حضور اقدس ﷺ کی تیسری صاحبزادی تھیں۔ آپؓ بعثتِ نبویؐ سے 6 سال پہلے مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئیں۔ حضوؐر کے اعلانِ نبوت کے بعد اسلام قبول کرنے والی خواتین میں اپنی والدہ حضرت خدیجۃ الکبریٰؓ کے ساتھ اپنی ب…

  4. Shuzraat

    خلافتِ راشدہ کے نظام میں وسیع تر بامعنی مشاورت اور آج کی جمہوریت

    Muhammad Abbas Shad

    وطنِ عزیز کی سیاست اپنے روز ِقیام ہی سے مختلف نعروں سے عبارت رہی ہے، جیساکہ ہم نے گزشتہ ماہ کے شذرات میں یہاں اسلامی نظام کے نمائشی نعروں کے برعکس چند سنجیدہ گزارشات پیش کی تھیں۔ یہاں روز ِاوّل کی طرح آج بھی ایک پارٹی جس کے…

  5. Waliullahi thoughts

    عدالت: انسانیت کا چوتھا بنیادی خُلق

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : ’’(انسانیت کے بنیادی اَخلاق میں سے) چوتھا اصول ’’عدالت‘‘ ہے۔ (عدالت کی حقیقت اور معنویت) عدالت ایک ایسے مَلَکہ (استعداد اور صلاحیت) کا نام ہے کہ جس کے ذریعے سے …

  6. Unforgettable

    اَندلُس کے علما و سائنس دان ؛شیخِ اکبر محی الدین ابنِ عربی  ؒ

    Mufti Muhammad Ashraf Atif

    بارہویں صدی عیسوی کے عبقری انسان، عظیم فلسفی، مفکر، محقق، صوفی، علوم کا بحرِ ناپیدا کنار، روحانی و عرفانی نظامِ شمسی کے مدار، اسلامی تصوف میں ’’شیخِ اکبر‘‘کے خطاب سے جن کا تذکرہ کیا گیا ہے، جن کا لقب ’’محی الدین‘‘ ہے۔ واقع…

  7. Economics

    عالمی مالیاتی بحران ابھی ٹلا نہیں

    Muhammad Kashif Sharif

    ڈچ ایسٹ انڈیا کمپنی، برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی نے جدید مالیاتی نظام کی بنیاد رکھی تھی۔ مشترکہ سرمائے کی طاقت سے ان کمپنیوں نے برصغیر، مشرقِ بعید اور چین میں سترہویں اور اٹھارہویں صدی میں لوٹ مار اور قتل و غارت گری کا بازار گ…

  8. Global

    استعماری معاہدات کے اقوامِ عالَم پر اثرات

    Mirza Muhammad Ramzan

    اسلام سے پہلے قومی زندگی قائم رکھنے اور بنی نوعِ انسان کی ہمدردی حاصل کرنے کے لیے ا قوامِ عالَم کا طریقہ تھا کہ ایک دوسرے کے ساتھ حلف یعنی معاہدہ کرلیا جاتا تھا۔ دونوں معاہد قومیں ایک دوسرے کی مد د گار ہوتی تھیں۔ ایک دوسرے…

  9. Khutbat e Juma

    اللہ تعالیٰ کو تسلیم کیے بغیر کوئی کامل نظام قائم نہیں ہوسکتا

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    یکم؍ اکتوبر 2021ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا: ’’معزز دوستو! انسان کی فطرت ہے کہ وہ اپنی اجتماعی سوسائٹی کی تشکیل کے لیے…

  10. Biographies

    حضرت میاں شاہ عبدالرحیم سرساوی سہارن پوریؒ

    Wasim Ejaz

    برعظیم پاک و ہند کی عظیم خانقاہ‘ خانقاہِ عالیہ رحیمیہ رائے پور کے بانی حضرت عالی شاہ عبد الرحیم رائے پوریؒ کے پیر و مرشد حضرت شاہ عبد الرحیم سہارن پوریؒ سوات و بُنیر کے مجاہدِ حریت حضرت اخوند عبدالغفور سواتیؒ کے اجل خلیفہ اور…

  11. Biographies

    حضرت مولانا مفتی عبدالسلام چاٹگامیؒ کا سانحۂ ارتحال

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    خانقاہِ عالیہ رحیمیہ رائے پور کے تیسرے مسند نشین حضرت اقدس مولانا شاہ عبدالعزیز رائے پوری قدس سرہٗ کے متوسلِ خاص، خانقاہِ دین پور بہاولنگر کے تیسرے مسند نشین حضرت مولانا محمدیحییٰ بہاولنگری رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفۂ مجاز اور ر…