فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا کا حکم
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiفرض نماز کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنے کا جو مروّج سلسلہ ہے، اس کا حدیث ِمبارکہ میں کوئی ثبوت ہے یا نہیں؟ اگر ثبوت ہے تو حوالہ کتاب کے ساتھ عنایت فرمائیں۔
Chishtianقصر نمازیں ایک وقت میں جمع کرنا
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiسفر کے دوران کون کون سی قصر نمازیں ایک ہی وقت میں پڑھی جاسکتی ہیں؟
Lahoreعبادات بدنیہ میں نیابت درست نہیں
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiکیا فوت شُدگان کی طرف سے قضاء نمازیں ادا کی جاسکتی ہیں اوراس کو ادا کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ نیز فوت شُدگان کی طرف سے قضاء روزے بھی رکھے جاسکتے ہیں؟
Dinaنمازِ جمعہ کے قعدہ میں شامل ہونے والے مسبوق کی نماز کا حکم
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiنماز جمعہ کے قعدہ میں جماعت کے ساتھ شامل ہونے والا مقتدی دو رکعت نماز جمعہ پڑھے گا یا چار رکعت نمازِ ظہر؟
Lahoreنماز کے علاوہ سجدے کی حالت میں دعا کرنا
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiاگر کوئی شخص محض دعا مانگنے کی غرض سے سجدے میں چلا جائے تو کیا ایسا کرنا شرعاً جائز ہے؟ کیا نماز سے باہر دعا کے لیے اس طرح سجدہ کرنا جائز ہے یا بدعت ہے؟
Faisalabadفجر کی جماعت کے دوران سنتیں پڑھنے کا حکم
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiجب فجر کے وقت جماعت کھڑی ہو تو اس وقت سنتیں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
Lahoreمسبوق کا امام کے ساتھ سجدہ سہو اور سلام پھیرنے کا حکم
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiایک شخص دوسری رکعت میں امام کے ساتھ شامل ہوا۔ امام نے نماز کے آخر میں سجدۂ سہو کیا تو کیا یہ شخص جس نے ابھی ایک رکعت امام کے فارغ ہو جانے کے بعد ادا کرنی ہے، سجدۂ سہو کا…
Jhangنمازِ جمعہ و عیدین میں سجدہ سہو کا حکم
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiاگر نمازِ جمعہ یا نمازِ عیدین میں امام قراءت بلند آواز سے کرنے کے بجائے بھول کر آہستہ آواز سے قراءت کر لے، تو کیا نمازِ جمعہ اور نمازِ عیدین درست ہو جائیں گی؟ نیز ایسی صورت …
Faisalabad