دعائے شیخ
دعواتي لكم بتمام العافية .. ونفوس راضية ..وصدور من الهم خالية...
وقلوب بحب الله صافية
وخلود في جنان قطوفها
دانية ...
وأن ينور قلوبكم بنور القرآن ...
ويزيدكم عافية وعفوٍ واطمئنان.
میری دعائیں آپ سب کے لیے ہیں :
کامل عافیت ، راضی رہنے والے نفوس ، غم سے خالی سینے ، اللہ کی محبت والے صاف دل ، قریب ٹہنیوں والی ہمیشہ کی جنتوں کی ،
اللہ تعالیٰ آپ کے دلوں کو قرآن کریم کے نور سے روشن فرما دے ،
آپ کو زیادہ دے دے ؛
عافیت ، معافی اور اطمینان ۔