دعا بتاریخ اگست 11, 2020

دعائے شیخ

عربی

اللهم هب لنا دواء منك،
يذهب عنا كل داء، 
وامنحنا الحكمة في الأخذ، 
والرحمة في العطاء. ....

اردو

اے اللہ ! ہمیں اپنی طرف سے علاج کے طور پر ،  ایسی دوائی دے دیجیے جس سے ہر بیماری ختم ہو جائے ، 
ہمیں نعمتوں کے واپس لینے میں حکمت اور دینے میں رحمت کی نوازش فرما دیجیے ۔