دعا بتاریخ اگست 19, 2020

دعائے شیخ

عربی

صباحا طيباً يضجّ تسبيحاً لعظمة خالقنا....
 وسبّح بحمدِ ربّكَ قبلَ طلوع الشَمس وقبل الغرُوب...

ما أطيب الدنيا إذا تصافت القلوب
 ودعت لبعضها بغفران الذنوب وتجملت أخلاقها بحسن الأسلوب...
 جعل اللّه سيرنا في خير الدروب وستر لنا كل العيوب ُوسخر لنا أحن القلوب...

طبتم وطاب صباحكم 

اردو

اپنے خالق کی عظمت کے لیے ، بلند آواز سے تسبیح کرتے ہوئے ، ہم نے پاکیزہ صبح کی ... 
( اللہ تعالیٰ کے اس حکم پر عمل کرتے ہوئے جو سورہ ق میں ہے ) : 
" اور آپ (  اے محمد ! صلی اللّٰہ علیہ و سلم ) سورج کے طلوع اور غروب ہونے سے پہلے ، اپنے رب کی تعریف کے ساتھ تسبیح کیجیے ... 

یہ دنیا کیا ہی اچھی ہو جب دل صاف ہوں ، گناہوں کی معافی کے لیے ایک دوسرے کے لیے دعائیں ہوں اور عمدہ پیرائے میں اخلاق مزین ہوں ... 

اللّٰہ تعالیٰ ہمارا چلنا بہترین راستوں میں فرما دے ، ہمیں ایسا پردہ عنایت فرما دیجیے جس سے ہم اپنے عیبوں کو چھپالیں اور محبت والے دلوں کو ہمارے تعلق میں فرما دیجیے ۔ 

خوش رہو اور آپ کی صبح بہترین ہو ۔