دعا بتاریخ اگست 03, 2020

دعائے شیخ

عربی

‏اللهُم أيـاماً مقبلة تمر ولا تضر 
‏تعطي أكثر مما تأخذ 
‏تفرح أكثر مما تحزن .
و الحمد لله رب العالمين ..

اردو

اے اللہ ! 
آنے والے دن خیر و عافیت سے گذر جائیں اور کوئی نقصان نہ ہو 
آپ ہمیں پہنچے ہوئے نقصان سے زیادہ اپنی نعمتیں دے دیں 
آئے ہوئے غم سے زیادہ خوشی دے دیں ۔ 
اور تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو سارے جہانوں کا پالنے والا ہے