دعائے شیخ
فرح و سرور
طوبى لأولئك المؤمنين الذين جعلوا الإيمان في قلوبهم،
والقرآن في صدورهم،
والأخلاق الحميدة مبتغاهم، فعاشوا بطمأنينة وسعادة
راحت و خوشی
ان مؤمنین کے لیے خوشی کا مقام ہے جنہوں نے
ایمان کو اپنے دلوں میں ، قرآن کو اپنے سینوں میں جگہ دی اور قابل تعریف اخلاق کو اپنا مقصود بنا لیا پھر اس کے نتیجے میں اطمینان و سکون سے زندگی گذاری ۔