دعا بتاریخ فروری 01, 2021

دعائے شیخ

عربی

للهـــــــــم
إنا نسألك لنا ولإهلنا ولإحبتنا
السلامة في ديننا وأبداننا والمغفرة لآبائنا وأمهاتنا والقبول في أعمالنا والبركة في أرزاقنا والشفاء لمرضانا والرحمة لموتانا ..
   

اردو

یــــا الـــلّٰـــه ! 
بیشک ہم آپ سے اپنے لئے ، اپنے اہل خانہ اور اپنے احباب کے لئے :
اپنے دینی اور جسمانی حفاظت و سلامتی کا ، 
 اپنے آباء و اجداد اور ماؤں کی بخشش کا ، 
اپنے نیک اعمال کی قبولیت کا ،
اپنے رزق میں برکت کا ، 
اپنے بیماروں کی شفا یابی کا ،
 اور اپنے فوت شدگان کے لیے رحمت کا  سوال کرتے ہیں۔