دروس القرآن الحکیم
فکری گمراہی کی و جہ سے عملی سیاست کا فساد
سورۃ البقرہ کی گزشتہ آیات (97 تا 99) میں واضح کیا گیا کہ ملتِ ابراہیمیہ حنیفیہ کے بنیادی حقائق میں سے ایک حضرت جبرائیل علیہ السلام کی تاریخی حقیقت کو ماننا ہے، جب کہ یہودیوں کی فکری گمراہی یہ تھی کہ انھوں نے جبرائیل امینؑ…
درسِ حدیث
اچھے اور بُرے انسان کی پہچان
عَنْ اَبِیْ ہُرَیْرَۃَؓ؛ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِﷺ قَالَ: خَیْرُکُمْ مَنْ یُرْجٰی خَیْرُہٗ وَ یُؤْمَنُ شَرُّہٗ، وَشَرُّکُمْ مَنْ لَّا یُرْجٰی خَیْرُہٗ وَلَا یُؤْمَنُ شَرُّہٗ۔ (الجامع للتّرمذی، حدیث 2263) (سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت ہے، رسول اللہﷺنے ارشاد فرمایا: ’’تم میں بہتر شخص وہ ہے، جس سے خیر…
شذرات
پاکستانی نظام کا قانون کے نام پر کھلواڑ
جب ہم کسی ملک یا معاشرے کے ترقی یافتہ ہونے یا زوال پذیر ہونے کی بات کرتے ہیں تو اس میں ایک اہم ترین پیمانہ؛ معاشرے میں ایسے قانون کی حکمرانی کا ہے، جس کے ذریعے سے اس معاشرے میں موجود تمام افراد کے لیے آزادیٔ رائے، عدل، ا…
افکار شاہ ولی اللہؒ
مختلف اوقات اور حالات کی دعائیں(4)
امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : (نئے کپڑے پہننے کی دعائیں) جب نیا کپڑا پہنے تو یہ دعائیں پڑھے: (1) ’’اللّٰہُمَّ ! لَکَ الْحَمْدُ کَمَا کَسَوْتَنِیْہِ _ و یُسمِّیْہ باسمہ _ أَسأَلُکَ خَیْرَہٗ و خَیْرَ مَا صُنِعَ لَہُ، وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ شَ…
ناقابلِ فراموش
خلافتِ بنو عباس؛ نظام و کارنامے
خلافتِ بنو عباس کا زمانہ بھی خلافتِ راشدہ اور خلافتِ بنواُمیہ کی طرح خیر و برکت کا زمانہ تھا۔ ابتدا میں اسلام اور عربی رنگ غالب تھا، لیکن فتنوں کے ظہور اور متوکل علی اللہ کے قتل سے پہلے تک مملکت کا نظام اور نفاذ سراسر اِسلام…
معاشیات
کارپوریٹ فارمنگ کے ممکنہ اثرات
حالیہ مردم شماری کے مطابق پاکستان کی آبادی اب پچیس کروڑ نفوس سے تجاوز کرچکی ہے۔ اس آبادی کی بنیادی ضروریات ادنیٰ طریقے سے بھی پوری کرنے کے لیے ملکی معیشت کو سالانہ بنیادوں پر کم از کم تین فی صد سے بڑھنا انتہائی ضروری ہے۔…
عالمی
جدہ امن کانفرنس
یوکرین کے بحران پر دو روزہ مذاکرات 5 تا 6؍ اگست 2023ء بروز ہفتہ اتوار کو سعودی عرب کے شہر جدہ میں منعقد ہوئے۔ جہاں شرکا نے امن کے لیے مشترکہ بنیاد بنانے کے لیے بین الاقوامی کوششیں جاری رکھنے پر زور دیا۔ سعودی وزیرِ مملکت…
خطباتِ جمعتہ المبارک
زنگ آلود دِلوں کی صفائی اور ترقی میں ذکرُ اللہ کی اہمیت
4؍ اگست 2023ء کو حضرت اقدس مولانا مفتی شاہ عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے جامعہ تعلیم القرآن، ریلوے مسجد، ہارون آباد، ضلع بہاولنگر میں خطبہ جمعتہ المبارک ارشاد فرماتے ہوئے فرمایا: ’’دنیا کے قیام کا بڑا بنیادی سبب حضر…
ماہنامہ مجلہ رحیمیہ، لاہور ماہ ستمبر-2023ء

