ماہنامہ مجلہ رحیمیہ، ستمبر2021ء
  1. دروس القرآن الحکیم

    بنی اسرائیل کے لیے قومی اور ملکی سطح کا اجتماعی نظام

    مولانا مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

    وَإِذ قُلتُم يا موسىٰ لَن نَصبِرَ عَلىٰ طَعامٍ واحِدٍ فَادعُ لَنا رَبَّكَ يُخرِج لَنا مِمّا تُنبِتُ الأَرضُ مِن بَقلِها وَقِثّائِها وَفومِها وَعَدَسِها وَبَصَلِها ۖ قالَ أَتَستَبدِلونَ الَّذي هُوَ أَدنىٰ بِالَّذي هُوَ خَيرٌ ۚ اهبِطوا مِصرًا فَإِنَّ لَكُم ما سَأَلتُم ۗ (اور جب کہا تم نے: اے موسیٰ! ہم ہر…

  2. درسِ حدیث

    ظلم، بخل، حسد کا نقصان

    مولانا ڈاکٹر محمد ناصرعبدالعزیز

    عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ أَنَّ رَسُولَ اللّٰہَﷺ قَالَ: ’’اتَّقُوا الظُّلْمَ، فَإِنَّ الظُّلْمَ ظُلُمَاتٌ یَّوْمَ الْقِیَامَۃِ، وَاتَّقُوا الشُّحَّ، فَإِنَّ الشُّحَّ أَھْلَکَ مَنْ کَانَ قَبْلَکُمْ، حَمَلَھُمْ عَلٰی أنْ سَفَکُوا دِمَائَ ھُمْ وَاسْتَحَلُّوا مَحَارِمَھُمْ‘‘۔ )حضرت جابر بن عبداللہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ ن…

  3. ایمان افروز واقعات

    حضرت فاطمۃ الزہرا

    مولانا قاضی محمد یوسف

    خاتونِ جنت حضرت سیّدہ فاطمۃ الزہرا رضی اللہ عنہا حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی چار بیٹیوں میں سب سے چھوٹی بیٹی تھیں۔ آپؓ اعلانِ نبوت سے پہلے پیدا ہوئیں۔ آپؓ نے آغوشِ نبوت میں پرورش پائی، اُصولِ زندگی سیکھے اور ان پر بھرپور عم…

  4. اداریہ

    افغان طالبان کی واپسی اور حقیقت پسندانہ سوچ کی ضرورت

    مولانا محمد عباس شاد

    اگست 2021ء کے دوسرے نصف میں ملکی اور عالمی اخبارات میں امریکا کی شکست کے تذکرے اور طالبان کی فتح کی خوش کُن خبروں نے قارئین کو اپنی طرف متوجہ کیا۔ زوال کے دور میں حقائق اور واقعات کو ان کے اصل تناظر میں دیکھنے اور جاننے …

  5. افکار شاہ ولی اللہؒ

    تلاوت، ذکر اور دُعا کی روح

    مولانا مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : (تلاوتِ قرآن حکیم کی روح) ’’قرآن حکیم کی تلاوت کی روح یہ ہے کہ: بڑی عظمت اور شوق کے ساتھ اپنی توجہ اللہ کی طرف رکھے۔ اُس کی نصیحت اور مواعظ پر خوب غور و فکر کر…

  6. ناقابلِ فراموش

    اندلُس کے علما و سائنس دان

    مفتی محمد اشرف عاطف

    اَندلُس میں مسلمانوں کی عادلانہ حکومت کا آغاز ۹۲ھ / 711ء میں ہوا۔ علم و ادب کی ترقی و ترویج اگرچہ قدرے تاخیر سے ہوئی، لیکن حکمرانوں کی ذاتی دلچسپی اور سرپرستی کی وجہ سے اَندلُس علم و ادب کا گہوارہ بن گیا۔ ایک وقت آیا کہ اَند…

  7. معاشیات

    افغانستان اور پاکستان کا معاشی مستقبل

    محمد کاشف شریف

    افغانستان‘ تاریخ کے اَن مِٹ نقوش کا حامل خطہ ہے، جو صدیوں پرانے طاقت ور خاندانوں اور ان کی بادشاہتوں کا مرکز رہا ہے۔ یہ بدیسی طالع آزماؤں کا تختۂ مشق بھی رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ خطے میں آزادی کی تحریکات کا سرخیل بھی رہا ا…

  8. عالمی

    ایشیائی طاقتیں اور مستقبل کا افغانستان

    مرزا محمد رمضان

    پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے بہ قول ’’مغلوں کے دور میں ہندوستان پوری دنیا کی مجموعی پیدا وار کا 24 فی صد حصہ اکیلا پیدا کرتا تھا، لیکن برطانیہ نے اسے لوٹ کر صرف 2 فی صد پیدا کرنے والا ملک بنا دیا‘‘ (سوال جواب سیشن، 3…

  9. خطباتِ جمعتہ المبارک

    اقوامِ عالم کی ترقی کے لیے دو قرآنی اُصول

    مولانا مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

    20؍ اگست 2021ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا: ’’معزز دوستو! ہمارے اس خطے کے حوالے سے اگست کا مہینہ بڑی اہمیت رکھتا ہے۔ ہم …

  10. عالمی

    دوحہ امن معاہدہ

    ایڈمن

    امریکا اور طالبان کے درمیان ’’دوحہ امن معاہدہ‘‘ کا مکمل متن مترجم: پروفیسر ڈاکٹر شاہ زیب خان، لاہور (سال 2020ء کے آغاز میں مسئلۂ اَفغانستان کے حوالے سے طالبان اور امریکا کے درمیان ہونے والا امن معاہدہ ہے۔ یہ معاہدہ امریک…