مذاق یا غصہ کی حالت میں بھی طلاق واقع ہو جاتی ہے
نکاح و طلاقاگر شوہر اپنے دوست کے سامنے مذاق میں یا غصے میں 3 بار کہہ دے کہ میں اپنی بیوی کو طلاق دیتا ہوں تو کیا طلاق ہو جاتی ہے؟
Peshawarکسی رضاعی بھائی سے نکاح جائز نہیں ہے
رضاعتایک خاتون (A) نے دوسری خاتون (B) کی چھوٹی بچی (لڑکی) کو ایک دفعہ دودھ پلایا اب اس لڑکی کا نکاح اُسی خاتون (A) کے کن بیٹوں سے جائز ہے اور کن سے نہیں؟ میں نے یہ سنا ہـے ک…
بورے والاطلاق بائن کے بعد رجوع کا طریقہ
نکاح و طلاقمیری بھانجی کو اس کے شوہر نے ان الفاظ کے ساتھ میسج کیا "تم کو اپنی بیوی معاہدے کے طور پر تعلق ختم ہونے کا اعلان کرتا ہوں، تمہیں جلد ہی کاغذات مل جائیں گے" اور اس کے چار…
حسن ابدالاپنے جائز حقوق کے حصول کے لیے مجبوراً رشوت دینے کا حکم
حظر و اباحتسرکاری ٹھیکوں میں عام رواج ہے کے جب بل پاس کرنے کا وقت آتا ہے تو افسر دستخط تب کرتا ہے جب تک اس کو رشوت نہ دی جائے۔ کیا آج کل کے حالات میں جہاں ہر محکمہ میں رشوت کے بغیر…
لاھورمسجد کی رقم کسی اور جگہ خرچ کرنے کا حکم
حظر و اباحتکیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر مسجد کی رقم وقتی طور پر کسی اور جگہ استعمال کی جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ نیز مسجد کے لیے جمعہ کے دن جو رقم بطور چن…
گجراتلے پالک اولاد کی شرعی حیثیت
حقوق و آداب معاشرتعتیق الرحمن کی اپنی کوئی اولاد نہیں ہے۔ اس نے اپنی سگی بہن سے اسکی بیٹی گود لی ہے۔ اب وہ یہ پوچھنا چاہتا ہے کہ اس لے پالک بیٹی کے سرکاری ریکارڈ کے اندراج میں اس لڑکی کے …
بورے والامشترکہ زمین میں کسی شریک کا نا جائز تصرّف کرنے کا حکم
بیوعات و معاملاتہمارے علاقے میں زمین کی تقسیم 1984 میں ہوئی تھی۔ تقسیم کے بعد ایک خاندان کے فرد نے مشترکہ خاندانی زمین کا کچھ حصہ بیچ دیا، جس کی رسید موجود ہے اور وہ اس بات کو تسلیم بھی…
تیمرگرہادھار کی صورت میں قیمتوں میں اضافے کا حکم
بیوعات و معاملاتاگر کسی چیز کی قیمت نقد میں کم اور ادھار میں زیادہ ہو، مثلاً ایک گاڑی ایک قیمت پر فوری فروخت ہو اور زیادہ قیمت پر ادھار میں فروخت ہو، تو کیا یہ جائز ہے؟
دیر بالاشہری سہولیات والے گاؤں میں نماز جمعہ کی ادائیگی کا حکم
عبادات و اخبات الٰہیپانچ سو گھروں والے گاؤں میں جہاں عرصہ دراز سے جمعہ کی نماز کا اہتمام ہے اور وہاں شہری سہولیات مثلاً ڈاک خانہ، سڑکیں، بازار، تھانہ، ہسپتال وغیرہ بھی ہیں لیکن نسبتاً کم اور …
سبی