شادی کے لیے عدم استطاعت پر شرعی رہنمائی
نکاح و طلاقمیری پہلی شادی ہوئی تھی لیکن طلاق ہو گئی تھی اب دوسری شادی کرنی ہے میں بے روزگار ہوں والدین نہیں کرتے میری استطاعت نہیں ہے بہت پریشان ہوں آپ قرآن حدیث کی روشنی میں فتویٰ…
لاھورشرعی معذور کی اقتداء میں نماز پڑھنے کا حکم
عبادات و اخبات الٰہیاگر کسی شخص کی بڑی آنت کا آپریشن ہو چکا ہو اور اس کے پیٹ پر کولوسٹومی بیگ لگا ہو، جس میں پیشاب پاخانہ جمع ہوتا ہے، تو کیا ایسا شخص نماز کی امامت کر سکتا ہے؟
لاھورشراب کی ڈلیوری اور اس سے ملنے والی تنخواہ کا حکم
حلال و حراممفتی صاحب! باہر ملک میں ایک کام ہے شراب کی ڈلیوری کا کیا یہ کام کرنا درست ہے؟ کیا یہ حرام کے زمرے میں آتا ہے یا نہیں؟ کیونکہ ایجنٹ کہہ رہا ہے آپ نے صرف شراب کی ڈلیوری کر…
لاھورزکوٰۃ کی رقم سے سکول میں سولر سسٹم لگوانے کا حکم
زکوٰۃ و صدقاتایک شخص پر زکوۃ فرض ہے اگر وہ زکوۃ کے پیسے سکول میں سولر لگوانے پر خرچ کردے تو کیا اس سے زکوۃ ادا ہو جائے گی؟
کیا ڈیجیٹل کرنسی کو ذریعہ معاش بنانا جائز ہے؟
بیوعات و معاملاتمحترم مفتی صاحب! میں آپ سے ایک اہم مسئلے کے متعلق رہنمائی چاہتا ہوں! آج کل دنیا بھر میں کرپٹو کرنسی (Cryptocurrency) کا رجحان بہت بڑھ گیا ہے، جیسا کہ بٹ کوائن (Bitcoin)…
پشاورپراویڈنٹ فنڈ پر زکوٰۃ کا حکم
زکوٰۃ و صدقاتکیا پراویڈنٹ فنڈ پر زکوٰۃ فرض ہے،؟ فنڈ ادارے کے اکاؤنٹ میں ہوتا ہے اور نوکری چھوڑنے پر ملتا ہے۔ اس فنڈ میں سے قرض لیا جا سکتا ہے اور کچھ حالات میں پرمننٹ بھی لیے جا سکتے …
نوشہرہوالدین کی بات کس حد تک ماننا ضروری ہے
حقوق و آداب معاشرتکیا ہمیں ہر چیز میں والدین کا حکم ماننا لازمی ہے؟ جیسا کہ میرے والدین پڑھے لکھے نہیں ہیں اور وہ کہتے ہیں کہ ساتھ والی یونیورسٹی میں پڑھ لو، حالانکہ میرا ایڈمیشن بہت بڑی …
خانپوراولاد کے درمیان زمینوں کی غیر منصفانہ تقسیم سے ہونے والے نقصان اور اس کے ازالہ کا طریقہ کار
اجارہ و ہبہايک باپ تھا، اس کے تین بیٹے تھے۔ باپ نے اپنی زندگی میں دو بیٹوں کو مین روڈ سے کچھ فاصلے پر زمینیں دیں۔ ان زمینوں کی مقدار زیادہ تھی، لیکن ویلیو (قیمت) نسبتاً کم تھی۔ تیس…
پشاورتاخیر کے سبب حق شفعہ ساقط ہو جاتا ہے
شفع و صلحکیا فرماتے ہیں علمائے شرع اس بارے میں کہ ایک مشترکہ میراثی زمین تین افراد مثلا زید، عمرو اور بکر کے درمیان شریک تھی۔ ان میں سے زید اور بکر وفات پا گئے۔ عمرو نے اپنا حصہ…
منگورہعلاج کی غرض سے زکوٰۃ کی رقم استعمال کرنے کا حکم
زکوٰۃ و صدقاتمفتی صاحب ميں سعودی عرب میں مزدوری کرتا ہوں جتنا ميں کماتا ہوں اس سے گھر کا نظام چلاتا ہوں میرے چار بچے ہیں اور بیوی ہے جو تقريباً پندرہ سال سے گھٹنوں کے مرض میں مبتلا ہے…
چکوال