کیا قربانی کے لیے تمام حصہ داروں کا مقامِ قربانی پر موجود ہونا ضروری ہے؟
قربانی و عقیقہقربانی کے بڑے جانوروں میں مختلف لوگ شریک ہوتے ہیں۔ کیا ذبح کے وقت تمام حصہ داروں کا وہاں موجود ہونا ضروری ہے؟
لاہورایک شریکِ قربانی کے حصے جتنا گوشت کسی کو دینا
قربانی و عقیقہہمارے خاندان میں گزشتہ ایک سال سے اجتماعی قربانی کا عمل قیام میں لایا گیا ہے۔ تمام قربانی کرنے والے ایک جگہ پر قربانی کرتے ہیں۔ اس بابت ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو جانو…
راولپنڈیقربانی کس شخص پر واجب ہے؟
قربانی و عقیقہہم ہر سال قربانی کرتے ہیں، لیکن اس سال کچھ نقصان ہوگیا ہے، جس کے سبب ہاتھ تنگ ہے۔ جب کہ کچھ بچت بھی پڑی ہوئی ہے، لیکن وہ بچت اتنی ہے کہ بس قربانی کرنے کے بعد تھوڑی رقم ب…
لاہورمشینی ذبیحہ کا حکم
قربانی و عقیقہحضرت ! میں بیرون ملک رہتا ہوں۔ مسئلہ یہ ہے کہ یہاں کے ایک مقامی اسٹور میں چکن 3–4 یورو فی کلو اور بیف 4–5 یورو فی کلو مل جاتا ہے، لیکن اس پر حلال کی مہر نہیں ہوتی۔ تحقیق…
گوجرانوالہقربانی کا جانور تبدیل کرنا
قربانی و عقیقہایک شخص جس کی رہائش کراچی میں اور سروس اسلام آباد میں ہے، اس نے اسلام آباد میں قربانی کا بکرا اس نیت سے خریدا کہ وہ قربانی اسلام آباد میں ہی کرے گا، لیکن اس کے بعد عید ک…
اسلام آبادقربانی كتنے دنوں تک كر سكتے ہیں؟
قربانی و عقیقہدس ذی الحجہ کے بعد قربانی کتنے دن تک کی جا سکتی ہے؟
چکوالبھینس کی قربانی جائز ہے
قربانی و عقیقہبھینس کی قربانی جائز ہے یا نہیں؟ کیونکہ ایک مولوی صاحب نے اس کو ناجائز قرار دیا ہے اور ساتھ یہ بھی بتایا ہے کہ سلف سے یہ ثابت نہیں ہے۔
لاھورعقیقہ کے لیے مختص جانور کی قربانی کرنے کا حکم
قربانی و عقیقہہم نے ایک جانور عقیقے کے لیے چھوڑا ہوا ہے، اب ہمارا ارادہ ہے کہ اس کے حصے ڈال لیں اور اس سے جو پیسے آئیں گے ان پیسوں سے دوسرا جانور خرید لیں گے۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے؟
وھاڑیفوت شدہ صاحب نصاب شخص کے خرید شدہ جانور کی قربانی کا حکم
قربانی و عقیقہایک شخص جس نے قربانی کا ارادہ پکا کر لیا اور جانور بھی خرید لیا، لیکن وہ فوت ہو گیا تو اگر وہ صاحبِ نصاب تھا یعنی اس پر قربانی واجب تھی تو کیا حکم ھوگا اور اگر واجب نہیں…
لاہور