کیا قربانی کے لیے تمام حصہ داروں کا مقامِ قربانی پر موجود ہونا ضروری ہے؟

زمره
قربانی و عقیقہ
فتوی نمبر
0354
سوال

قربانی کے بڑے جانوروں میں مختلف لوگ شریک ہوتے ہیں۔ کیا ذبح کے وقت تمام حصہ داروں کا وہاں موجود ہونا ضروری ہے؟

جواب

​مستحب یہ ہے کہ قربانی کے حصہ داران میں سے کوئی ایک قربانی اپنے ہاتھ سے ذبح کریں یا کم از کم خود موجود ہوں۔ لیکن اگر قربانی کرنے والا خود موجود نہ ہو تو اس کی اجازت سے دوسرا شخص قربانی کرسکتا ہے۔

مقام
لاہور
تاریخ اور وقت
اپریل 28, 2026 @ 02:43شام
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں