مصنوعی بال (وگ) لگانے کا حکم
حظر و اباحتمیرے سر پر بال نہیں ہیں تو کیا میں مصنوعی بال (وگ) استعمال کر سکتا ہوں؟
راولپنڈیعورتوں کا بطور فیشن سر کے بال کاٹنا
حظر و اباحتکیا فیشن کے لیے عورتوں کا اپنے سروں کے بال کاٹنا جائز ہے؟
لاہورامانت کی رقم خرچ کرنے کا حکم
حظر و اباحتمیرے پاس میرے ایک دوست کی امانت کی رقم رکھی ہوئی ہے۔ اگر میں اس رقم سے کوئی کاروبار کروں تو اس میں ہونے والے منافع کا کیا حکم ہے؟ کیا وہ منافع میرا ہوگا یا جس کی امانت ک…
کوئٹہجعلی دستاویزات پر تعلیم اور ملازمت حاصل کرنا
حظر و اباحتکیا جعلی دستاویزات پر تعلیم حاصل کی جاسکتی ہے؟ نیز کیا ملازمت کے لیے جعلی دستاویزات کا سہارا لیا جاسکتا ہے؟
سواتعذر کی وجہ سے اسقاطِ حمل کا حکم
حظر و اباحتمیں اس وقت برطانیہ (UK) میں مقیم ہوں۔ میرے حمل کو تقریباً 9 ہفتے (دو ماہ سے کچھ زائد) ہوئے ہیں، یعنی ابھی 120 دن (چار ماہ) مکمل نہیں ہوئے اور حمل میں روح نہیں پھونکی گئی۔…
بریڈفورڈ، انگلینڈبچیوں کو دنیوی تعلیم دلوانا
حظر و اباحتتعلیم آج کی زندگی کا ناگزیر حصہ ہے۔ آج کے دور میں بچیوں کو جدید تعلیم مثلاً میڈیکل، انجینئرنگ، کمپیوٹر وغیرہ کی تعلیم دینا کیسا ہے؟ کیا شرعاً اس کی گنجائش ہے یا نہیں؟
لاہورجان و مال کے تحفظ کے لیے آبائی شہر چھوڑنا
حظر و اباحتمیری زمین کے بارے میں عدالت میں مقدمہ چل رہا تھا اور میں نے اپنا حق شرعی و قانونی طریقے سے ثابت کرکے وصول کر لیا۔ لیکن اس کے بعد بعض برادری والوں نے حسد اور مخالفت کی بن…
لاہورویڈیو میں پس منظر کی موسیقی (Background music) کا حکم
حظر و اباحتمیں ایک پروفیشنل ویڈیو ایڈیٹر ہوں اور مختلف کاروباری اداروں نیز تعلیمی و معلوماتی یوٹیوب کریئیٹرز (تفریحی مواد نہیں) کے لیے ویڈیوز ایڈٹ کرتا ہوں۔ بعض کلائنٹس اپنی ویڈیوز…
سواتوالدہ کے اصرار پر داڑھی کاٹنے کا حکم
حظر و اباحتمیرے دوست نے سنتِ رسول کے مطابق داڑھی رکھی ہوئی ہے۔ بچپن سے لے کر ابھی تک نہیں کاٹی۔ اس کی عمر تقریباً 18 سے 19 سال ہے۔ والدہ اس سے کہتی رہتی ہیں کہ وہ اپنی داڑھی کٹوائے۔ …
راولپنڈی