بچیوں کو دنیوی تعلیم دلوانا

زمره
حظر و اباحت
فتوی نمبر
0439
سوال

تعلیم آج کی زندگی کا ناگزیر حصہ ہے۔ آج کے دور میں بچیوں کو جدید تعلیم مثلاً میڈیکل، انجینئرنگ، کمپیوٹر وغیرہ کی تعلیم دینا کیسا ہے؟ کیا شرعاً اس کی گنجائش ہے یا نہیں؟

جواب

​عصر حاضر کے ناگزیر تقاضوں کے مطابق بچیوں کو تعلیم دلوانا مستحسن امر ہے۔

مقام
لاہور
تاریخ اور وقت
جولائی 05, 2026 @ 11:04صبح
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں