موزوں پر مسح کے احکام
طہارت و پاکیزگیکیا اُونی یا سُوتی جرابوں پر مسح کیا جاسکتا ہے؟ موزوں اور بوٹوں پر مسح کی کیا شرائط اور مسائل ہیں؟ اور کتنی مدت تک مسح کیا جاسکتا ہے؟
لاہورکان یا ناک سے خون نکلنے کی صورت میں وضو کا حکم
طہارت و پاکیزگیوضو کے بعد کان یا ناک صاف کرتے ہوئے، یا گلے سے بلغم نکالتے ہوئے تھوڑا سا خون نکل آئے تو کیا اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
سبیپیشاب کے قطرے نکلنے کے بعد ناپاک جگہ معلوم نہ ہو تو کیا کریں؟
طہارت و پاکیزگیاگر پیشاب کے قطرے کپڑے پر لگ جائیں اور جگہ معلوم نہ ہو تو اس صورت میں کیا کرنا چاہیے؟
منگورہپیٹرول سے کپڑوں کی صفائی
طہارت و پاکیزگیآج کل عام طور پر گرم کپڑے پٹرول سے صاف کیے جاتے ہیں۔ کیا پٹرول سے صاف کرنے سے کپڑے پاک ہوجائیں گے؟
لاہورغسل جنابت میں کلی کرنا اور ناک میں پانی ڈالنا بھول جانے کی صورت میں غسل کا حکم
طہارت و پاکیزگیایک شخص نے غسل جنابت کیا لیکن کلی کرنا اور ناک میں پانی ڈالنا بھول گیا اس کے بعد جب اس کو یاد آیا تو پھر اس نے کلی کرلی اور ناک میں پانی بھی ڈال لیا تو کیا اس طرح اس کا …
لاہوربیت الخلاء/غسل خانہ میں وضو کرنا
طہارت و پاکیزگیکیا بیت الخلاء یا غسل خانہ میں وضو کیا جا سکتا ہے؟
گوجرانوالہبیت الخلاء/غسل خانہ میں وضو کی مسنون دعائیں پڑھنا
طہارت و پاکیزگیبیت الخلاء اور غسل خانہ میں وضو کی مسنون دعائیں پڑھنا کیسا ہے؟
گوجرانوالہموزوں پر مسح کے لیے ٹخنوں کا چھپا ہوا ہونا ضروری ہے
طہارت و پاکیزگی(1) کیا ایسے موزوں پر مسح کرنا جائز ہے جو ٹخنوں سے نیچے تک ہوں اور ٹخنے کھلے رہتے ہوں؟ (2) اگر جائز نہیں تو کیا مسح کے لیے یہ صورت اختیار کی جاسکتی ہے کہ پہلے عام جرابیں…
لاہورمسوڑھوں سے خون آنے کی صورت میں وضو کا حکم
طہارت و پاکیزگیاگر وضو کے دوران یا بعد میں مسوڑھوں سے خون آرہا ہو اور اسی وقت جماعت بھی کھڑی ہو جائے تو ایسی صورت میں کیا حکم ہے؟
لاہوربچے کو دودھ پلانے سے وضو کا حکم
طہارت و پاکیزگیایک باوضو خاتون نے اپنے بچے کو دودھ پلا دیا تو کیا وہ خاتون نماز کے لیے دوبارہ وضو کرے گی یا وہ پہلے والا وضو باقی ہے اور اس سے نماز پڑھ سکتی ہے؟
منڈی بہاؤالدین