Dars-e-Quran
حق چھپانے اور اس میں باطل کی ملاوٹ کی ممانعت
وَلا تَلبِسُوا الحَقَّ بِالباطِلِ وَتَكتُمُوا الحَقَّ وَأَنتُم تَعلَمونَ وَأَقيمُوا الصَّلاةَ وَآتُوا الزَّكاةَ وَاركَعوا مَعَ الرّاكِعينَ (اور مت ملاؤ صحیح میں غلط اور مت چھپاؤ حق کو جان بوجھ کر۔ اور قائم رکھو نماز اور دیا کرو زکوٰۃ۔ اور جھکو نماز میں جھکنے وا…
Dars-e-Hadith
محض گمان پر رائے قائم کرنے کی ممانعت
عَنْ أَبِي قلَابَۃَ قَالَ: قَالَ أَبُو مَسْعُودٍ لأبِي عَبْدِاللّٰہ، أَو قَال أَبُو عَبْدِاللّٰہ لأبِي مَسْعودٍ: مَا سَمِعْتَ رَسُولَ اللّٰہﷺ یَقُوْلُ في زَعَمُوا؟ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہؐ یَقُوْلُ: ’’بِئْسَ مَطِیَّۃُ الرَّجُلِ: زَعَمُوا۔‘‘ (سنن ابي داؤد، 4972) (حضرت ابوقلابہؓ سے روایت ہے کہ حضرت…
Eman Afroz Waqeyat
حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ ؛رسول اللہ ﷺ کے رازدار
حضرت حذیفہ بن یمانؓ کو والدین کے مسلمان ہونے کی وجہ سے بالکل بچپن میں رسول اللہؐ کی زیارت اوردیدار سے قبل ہی ایمان کی انمول دولت نصیب ہوگئی تھی۔ آپؓ قدیم الاسلام ہیں، مگر بدر میں ابوجہل کے لشکرنے زبردستی کا وعدہ لکھوا لیا،…
Shuzraat
حضرت مولانا شاہ سعید احمد رائے پوریؒ کا طر ز ِفکر اور عرب اسرائیل مسئلے کا پسِ منظر
حضرت اقدس مولانا شاہ سعید احمد رائے پوری نوراللہ مرقدہٗ خطۂ برعظیم پاک وہند کی ایک باشعور دینی، سیاسی اور روحانی شخصیت تھے۔ ستمبر ان کے وصال کا مہینہ ہے۔ ان کا 26؍ ستمبر 2012ء کو لاہور میں انتقال ہوا۔ 33/A کوئینز روڈ لاہ…
Waliullahi thoughts
انسانی کامیابی اور ترقی کے چار بنیادی اَخلاق (2)
امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : دوسرا بنیادی خُلق؛ اِخبات للہ تعالیٰ ’’ان اَخلاق میں سے دوسرا خُلق اللہ تعالیٰ کے سامنے جھکنا اور خشوع اختیار کرنا ہے۔ اس کی حقیقت یہ ہے کہ جس انسان کی فطرت سلامت …
Unforgettable
دورِ بنواُمیہ میں دینی و دُنیوی علوم کی ترقی و ترویج
عہد ِنبویؐ اور خلافت ِراشدہ کی طرح اُموی دورِ خلافت میں بھی مسلمان عبادات کے پابند تھے۔ مذہبی شعائر سے کوئی بھی بے اِلتفاتی نہیں کرتا تھا۔ شہر، قصبے، گاؤں وغیرہ میں مساجد تھیں، جہاں پنج وقتہ نماز باجماعت ادا کی جاتی تھی۔ دورِ …
Economics
معاشی خودمختاری کی حقیقت
چین اور امریکا کے درمیان تجارتی مخاصمت ہر گزرتے دن کے ساتھ شدت اختیار کرتی جارہی ہے۔ کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتِ حال کے بعد امریکا کی عالمی مالیاتی نظام پر گرفت کے ڈھیلے پڑنے کے شواہد سامنے آرہے ہیں۔ صرف روس اور …
Global
بدلتا ہوا عالمی سیاسی منظر نامہ (شمالی اوقیانوس سے بحر الکاہل کی طرف)
4؍اپریل 1949ء کو امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی (ڈسٹرکٹ آف کولمبیا) میں ایک معاہدہ وجود میں آیا۔ اس معاہدے کا نام فرانسیسی زبان میں رکھا گیا، جسے انگریزی میں NATO کہا جانے لگا۔ اس کا صدر دفتر بیلجیئم کے دارالحکومت ب…
Khutbat e Juma
صحیح علم اور معرفت ِالٰہی
رپورٹ: سیّد نفیس مبارک ہمدانی، لاہور 7؍ اگست 2020ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ’’معزز دوستو! مسلمانوں کی کامیابی اس حقیقت م…
Khutbat e Juma
علم کی بنیاد پر فضیلت
7؍ اگست 2020ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ’’خالقِ کائنات نے انسانی ترقی کے جو اصول متعین کیے ہیں، وہ اُسی عالِم سے معلوم ہوسک…
Khutbat e Juma
ٹھوس علم اور درست طریقۂ تعلیم
7؍ اگست 2020ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ’’آج سب سے بڑا المیہ ہے کہ ہم انجینئرنگ کے علم کو علم سمجھتے ہیں۔ فزکس اور کیمسٹ…
Khutbat e Juma
حقیقی علم کے درست نتائج
7؍ اگست 2020ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ’’علم اس بات کی مہارت پیدا کرتا ہے کہ انسانی مسئلے کی نوعیت کو سمجھا جائے اور اُس…
Biographies
حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب قاسمیؒ
برعظیم پاک و ہند میں ولی اللّٰہی اَفکار کے فروغ میں جن اکابرین نے نمایاں کردار ادا کیا، ان میں ایک اہم نام حجۃ الاسلام مولانا محمد قاسم نانوتویؒ کا ہے، جنھوں نے نہ صرف یہ کہ دین اسلام کی تعلیمات کو علمی و عقلی بنیادوں پر وا…
Monthly Rahimia Magazine-September-2020

