Dars-e-Quran
حضرت آدمؑ کے زمین پر آنے کا سبب
فَأَزَلَّهُمَا الشَّيطانُ عَنها فَأَخرَجَهُما مِمّا كانا فيهِ ۖ وَقُلنَا اهبِطوا بَعضُكُم لِبَعضٍ عَدُوٌّ ۖ وَلَكُم فِي الأَرضِ مُستَقَرٌّ وَمَتاعٌ إِلىٰ حينٍ (36:2) (پھر ہلا دیا شیطان نے ان کو اس جگہ سے، پھر نکالا اُن کو اس عزت و راحت سے کہ جس میں تھے۔ اور ہم نے کہا تم س…
Dars-e-Hadith
متعدی امراض سے متعلق نبویؐ تعلیمات
عَنْ اَبِیْ ہُرَیْرَۃَؓ، قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ﷺ: ’’لاَ عَدْوَی، وَ لاَ طِیَرۃَ، وَ لاَ ہَامَّۃَ، وَ لاَ صَفَرَ، وَ فِرَّ مِنَ الْمَجْذُومِ کَمَا تَفِرُّ مِنَ الْأَسَدِ۔‘‘ [البخاری: 5707] (حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’کوئی مرض متعدی نہیں ہوتا، اور نہ کوئی …
Shuzraat
عالمی استعماری نظام کا انسانیت پرنیا حملہ
گزشتہ مہینے کے آخری عشرے سے پاکستانی قوم پر ایک خوف اور دہشت مسلط کردی گئی ہے، جس نے آہستہ آہستہ ملک کے طول وعرض کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ ابھی قوم دہشت گردی، بم بلاسٹنگ اور خودکش حملوں سے جاں بر نہ ہوئی تھی کہ ایک نئ…
Waliullahi thoughts
فتنوں کی اقسام اور اُن کی پہچان (1)
امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ فرماتے ہیں: ’’جاننا چاہیے کہ فتنوں کی چند اقسام ہیں: (1۔ فتنۂ شخصیت): انسان کا ذاتی فتنہ یہ ہے کہ اُس کا دل ایسا سخت ہوجائے کہ اُسے احکاماتِ الٰہی کی فرماں برداری کی حلاوت حاصل نہ ہو اور اللہ تبارک و…
Unforgettable
خلافت ِبنواُمیہ کے ساتویں خلیفہ ؛ ولید بن عبدالملک (1)
ولید بن عبدالملک بن مروان ۵۰ھ / 607 ء میں پیدا ہوئے۔ چھتیس سال کی عمر میں اپنے والد عبدالملک بن مروان کی وفات کے بعد خلیفہ مقرر ہوئے۔ اپنے والد کی تجہیز و تکفین سے فارغ ہو کر ولید نے جامع مسجد دمشق میں خطبہ دیا، جس کا خ…
Economics
وبا کے سائے میں
سال 2020ء میں امریکی الیکشن کے تناظر میں امریکا کا دنیا میں جاری مختلف جنگوں سے نکلنا، چین اور روس کو نیچا دکھانا، یورپی یونین کو کمزور کرنا اور امریکا کی مقامی معیشت کو سہارا دینا دراصل موجودہ امریکی انتظامیہ کا ہدف رہ…
Khutbat e Juma
فتنہ؛ جو سب کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا
20؍ مارچ 2020ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ’’معزز دوستو! یہ جمعتہ المبارک کا اجتماع ہے اور اجتماعیت قائم کرنے کا حکم دین ا…
Global
امریکا ۔ طالبان امن معاہدہ!
ہند وکش کے اونچے پہاڑوں میں گِھرا اَفغانستان، جو شمال میں ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے سے جا ملتا ہے، دشوار گزار علاقے، نیم ہموار زمین پر مشتمل ہے۔ یہاں مختلف قومیں اور قبائل آباد ہیں۔ CIA کی فیکٹ بک کے مطابق جولائی 2011ء میں اس…
Rahimia Magazine, April-2020

