Monthly Rahimia,July,2020
  1. Dars-e-Quran

    معاہدات کی خلاف ورزی؛ انعاماتِ الٰہی سے محرومی کا سبب

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    يا بَني إِسرائيلَ اذكُروا نِعمَتِيَ الَّتي أَنعَمتُ عَلَيكُم وَأَوفوا بِعَهدي أوفِ بِعَهدِكُم وَإِيّايَ فَارهَبونِ (40:2) (اے بنی اسرائیل! یاد کرو میرے وہ احسان جو میں نے تم پر کیے۔ اور تم پورا کرو میرا اقرار تو میں پورا کروں تمھارا اقرار۔ اور مجھ ہی …

  2. Dars-e-Hadith

    ظالم حکمران کی سزا

    Maulana Dr Muhammad Nasir

    عَنْ اِبْنِ عُمَرَؓ یَقُوْلُ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللَّہِﷺ عِنْدَ حُجْرَۃِ عَائِشَۃَ یَقُوْلُ: ’’یُنْصَبُ لِکُلَّ غَادِرٍ لِوَائٌ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ، وَلَا غَدْرَۃَ أَعْظَمُ مِنْ غَدْرَۃِ إِمَامِ عَامَّۃٍ۔‘‘ (مسند احمد، 5378) (حضرت ابن عمرؓ سے مروی ہے کہ میں نے نبیﷺ کو حجرئہ حضرت عائشہؓ کے قریب یہ فرماتے …

  3. Eman Afroz Waqeyat

    حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہٗ ؛ ایک مدبر  (3)

    Maulana Qazi Muhammad Yousuf

    حضرت ابن عباسؓ فرماتے ہیں کہ: حضرت عمرؓ کے آخری حج کے موقع پر میں عبدالرحمن بن عوفؓ کے خیمے میں موجود تھا۔ انھوں نے بتایا کہ ایک آدمی حضرت عمرؓ کے پاس آیا اور اس نے کہا کہ فلاں آدمی کہہ رہا تھا اگر عمرؓ فوت ہو گئے تو میں فلا…

  4. Shuzraat

    تبدیلی کا ادھورا خواب

    Muhammad Abbas Shad

    پاکستان میں بسنے والی قوم کی اُمیدوں پر پانی پھرنے کی ایک پوری تاریخ ہے۔ کبھی ہم نے علاحدہ ملک بنانے پر سارے مسائل حل ہوجانے کی امیدیں باندھیں تو کبھی سرمایہ داروں کی جمہوریت کو اپنے دُکھوں کا مداوا سمجھا۔ کبھی مقتدر طبقو…

  5. Waliullahi thoughts

    انسانی ترقی اور حقیقی کامیابی کا نبویؐ طریقۂ کار  (2)

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    (امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ نے اس باب کے شروع میں انسان کی ترقی اور کامیابی کے حوالے سے دو طریقہ ہائے کار کی نشان دہی کی تھی: ایک یہ کہ انسان اپنی حیوانیت کو سِرے سے ختم کردے اور صرف اپنی ’’مَلَکیت‘‘ کو ترقی دے۔ دوسرا طریقۂ ک…

  6. Unforgettable

    فاتحِ سندھ ؛ محمد بن قاسم ثقفیؒ  (2)

    Mufti Muhammad Ashraf Atif

    محمد بن قاسمؒ کی جانب سے سندھ پر حملے کی وجہ مظلوموں کی داد رسی تھی، نہ کہ اَملاک کا حصول اور مملکت کی توسیع پسندی تھی۔ محمد بن قاسمؒ خداداد صلاحیتوں سے مالا مال اور قابل لیڈر تھے۔ سندھ کو فتح کرنے کے بعد وہاں نظامِ عدل قائ…

  7. Economics

    کرونا بجٹ؟

    Muhammad Kashif Sharif

    بجٹ 2020-21ء قومی اسمبلی میں پیش ہونے کے بعد اپوزیشن پارٹیوں، تجزیہ نگاروں اور ماہرین نے حکومت کی نااہلی اور عوام کی مشکلات کے تناظر میں غیرسنجیدگی کے رویے پر خوب تنقید کی۔ ہم سب کو اچھی طرح معلوم ہے کہ شاید ہی ان میں س…

  8. Global

    امریکی غلبے کے شاخسانے؛ لیبیا

    Mirza Muhammad Ramzan

    بحیرۂ روم کا وہ علاقہ جو چڑھتے ہوئے سورج کی سرزمین کہلاتا ہے، یعنی وہ ممالک جو بحیرۂ روم کے مشرقی کنارے پر واقع ہیں، لیبیا ان میں سے ایک ہے۔ معمر قذافی نے 1969ء میں یورپین سامراج کے نمائندے ادریس سنوسی کے خلاف فوجی بغاو…

  9. Khutbat e Juma

    حزب الشیطان کا کام

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    19؍ جون 2020ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ’’معزز دوستو! اللہ تبارک و تعالیٰ کو انسانیت بہت محبوب ہے۔ انسانیت کی ترقی کا راز…

  10. Biographies

    رئیس الاحرار مولانا حبیب الرحمن لدھیانویؒ

    Wasim Ejaz

    حریت و آزادی کے ایک عظیم مجاہد اور بر عظیم پاک و ہند کی بیسویں صدی کی متحرک شخصیات میں ایک نمایا ں نام رئیس الاحرار حضرت مولانا حبیب الرحمن لدھیانویؒ کا ہے۔ ان کا شمار مولانا ابوالکلام آزادؒ، شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد ح…