Monthly Rahimia,December,2020
  1. Dars-e-Quran

    انعاماتِ الٰہیہ کا شکر ادا کرنا ضروری ہے

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    يا بَني إِسرائيلَ اذكُروا نِعمَتِيَ الَّتي أَنعَمتُ عَلَيكُم وَأَنّي فَضَّلتُكُم عَلَى العالَمينَ 47:2 (اے بنی اسرائیل! یاد کرو میرے احسان جو میں نے تم پر کیے اور اس کو کہ میں نے تم کو بڑائی دی تمام عالم پر۔) گزشتہ رکوع میں بنی اسرائیل کی اہم خراب…

  2. Dars-e-Hadith

    والدین کی نافرمانی کی سزا

    Maulana Dr Muhammad Nasir

    عَنْ أُبَیِّ بْنِ مَالِک، عَنِ النَّبِیِّﷺ أَنّہٗ قَالَ: ’’مَنْ أَدْرَکَ وَالِدَیْہِ أَوْ أَحَدَھُمَا، ثُمَّ دَخَلَ النَّارَ مِنْ بَعْدِ ذٰلِکَ، فَأَبْعَدَہُ اللَّہُ وَأَسْحَقَہُ‘‘۔ (حضرت اُبیٔ بن مالکؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا کہ: ’’جس نے اپنے والدین یا کسی ایک کو اپنی زندگی میں پایا، اس…

  3. Eman Afroz Waqeyat

    حضرت حباب بن مُنذر خزرجی انصاری

    Maulana Qazi Muhammad Yousuf

    حضرت حباب بن منذر خزرجی انصاری ؓ حضور اکرم ﷺ کے مدینہ ہجرت کرنے سے قبل ہی حلقہ بہ گوشِ اسلام ہوگئے تھے۔ آپؓ نے تمام غزوات اور معرکوں میں رسول اللہؐ کے ساتھ شرکت کی۔ جنگِ بدر میں قبیلہ خزرج کا عَلم (جھنڈا) آپؓ کے ہاتھ میں تھا۔ …

  4. Shuzraat

    نومنتخب امریکی صدر سے وابستہ توقعات کی حقیقت!

    Muhammad Abbas Shad

    امریکا کے نئے منتخب ہونے والے صدر جوبائیڈن نئے سال کے آغاز 20؍ جنوری 2021ء کو نو منتخب صدر کی تقریبِ حلف برداری کے بعد امریکا کے نئے صدر کی حیثیت سے وائٹ ہاؤس میں سابق صدر ٹرمپ کی جگہ براجمان ہورہے ہیں۔ امریکا کا صدر صرف…

  5. Waliullahi thoughts

    اَخلاقِ اربعہ کے حصول کا عملی طریقۂ کار  (2)

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ ’’حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغہ‘‘ میں فرماتے ہیں : ’’جہاں تک (اَخلاقِ اربعہ کے حصول کی) عملی تدبیر کا تعلق ہے تو اس بارے میں عمدہ ترین بات یہ ہے کہ انسان ایسے افعال، اعمال اور چیزیں اختیار کرے کہ جن سے انسانی ن…

  6. Unforgettable

    بنواُمیہ یورپ میں(1)

    Mufti Muhammad Ashraf Atif

    تاریخ کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ یورپ کے جنوب مغرب میں واقع ملک جس کو آج کل سپین کہتے ہیں اور عرب اس کو اندلس کہتے ہیں، اس ملک پر گاتھ بادشاہی کے عہد میں راڈرک کی حکومت تھی۔ اس عہد میں وہاں کی اقتصادی اور انتظامی حالت …

  7. Economics

    غذائی پیداوار اور منصوبہ بندی

    Muhammad Kashif Sharif

    کہا جاتا ہے پاکستان ایک زرعی ملک ہے اور اس کی آبادی کا ایک بڑا حصہ اس شعبے سے وابستہ ہے۔ اس کے علاوہ یہ کہ گزشتہ اَدوار میں صوبہ پنجاب سے پورے برصغیر کی غذائی ضروریات پوری کی جاتی تھیں اور پاکستان کا نہری نظام دنیا کا سب…

  8. Global

    جامع علاقائی معاشی شراکت داری

    Mirza Muhammad Ramzan

    فرانس کی عالمی نیوز ایجنسی اے ایف پی کی 15؍ نومبر 2020ء کی رپورٹ کے مطابق ویت نام کے دارالحکومت ہنوئی میںجنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان کے ایک ورچوئل اجلاس کے بعد بحرالکاہل کے پندرہ ایشیائی ممالک نے دنیا کے سب …

  9. Khutbat e Juma

    انبیا ؑکا مشن انسانیت کو عدل و انصاف پر قائم کرنا ہے

    Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

    6؍ نومبر 2020ء کو حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہٗ نے ادارہ رحیمیہ لاہور میں جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ’’معزز دوستو! اللہ تبارک و تعالیٰ نے انسانیت کی کامیابی کے لیے انبیا علیہم السلا…

  10. Biographies

    قاضی القضاۃ مولانا عبدالرزاق خاں افغانی  ؒ

    Wasim Ejaz

    حضرت مولانا رشید احمد گنگوہیؒ کے نام ور شاگرد اور تحریکِ ریشمی رومال کے سلسلے میں ایک اَور نمایاں نام قاضی القضاۃ مولانا عبدالرزاق خاںؒ کا بھی ہے۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم اپنے آبائی علاقے غزنی‘ افغانستان میںحاصل کرنے کے بعد …

  11. Facts From History

    پاکستان کی تعلیم پر برطانوی راج کی پرچھائیں(1)

    Muhammad Akmal Soomro

    نوآبادیاتی (کالونیل) عہد میں حکمران تاریخ اور زمان سے غافل نہیں ہوتے۔ معاشی و ثقافتی ایجنڈا تاریخ پر دسترس حاصل کرنے اور اس کی تشکیلِ نو کرنے سے پورا ہوتا ہے۔ اس کے لیے نوآبادکار یعنی کالونیل طاقت مخصوص بیانیہ رائج کرتی …