رضاعی بھائی کی بہن سے نکاح کا حکم
Nikah & Talaqمیرے رشتہ داروں میں ایک لڑکی سے میرا نکاح طے ہو رہا ہے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس لڑکی کے بڑے بھائی نے میری والدہ صاحبہ کا دودھ پیا ہے، اس اعتبار سے وہ میرا رضاعی بھائی ہے۔…
Nowsheraوالدین کی رضامندی کے بغیر نکاح کرنا
Nikah & Talaqمیرا تعلق ایک معروف کاروباری خاندان سے ہے۔ مجھے ایک لڑکا پسند ہے۔ وہ ایک بہت ہی کامیاب اور مستحکم کاروباری شخص ہے۔ میرے والدین اس کے ساتھ شادی پر راضی نہیں ہیں۔ وہ چاہتے…
Islamabadانبیا کرام علیہم السلام کے پیشے
Stories of the Prophetsحضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے جب مدینہ ہجرت فرما لی تو اس کے بعد انھوں نے کس پیشے کو اپنا ذریعہ روزگار بنایا؟ کیا نبوت، خلافت اور معاشی کاروبار میں کوئی تضاد ہے؟
Mianwaliتحریری طلاق کا حکم
Nikah & Talaqمیں نے اپنی بیوی کو ایک کاغذ پر لکھ کر بھیجا کہ ”میں نے اپنی بیوی جان بی بی ولد عبد العلیم کو طلاق دی ہے“ کیا یہ طلاق شمار ہوگی؟۔ طلاق کو ایک سال ہوچکا ہے۔ بیوی کی عدت ب…
Chagaiمصنوعی بال (وگ) لگانے کا حکم
Prohibition & Legalizationمیرے سر پر بال نہیں ہیں تو کیا میں مصنوعی بال (وگ) استعمال کر سکتا ہوں؟
Rawalpindiاگر کسی شخص کو چھ کلمے یاد نہ ہوں تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
Faith And Beliefsاگر کسی شخص کو چھ کلمے یاد نہ ہوں تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
Shikarpurزکوۃ کے مصارف اور مستحقینِ زکوۃ
Zakat & Charityزکوٰۃ کے اصل مصارف کیا ہیں؟ اور مستحقین کون لوگ ہیں؟
pasheenزکوۃ کی رقم مستحق مریضوں کے علاج پر خرچ کرنا
Zakat & Charityکیا زکوٰۃ کی رقم مستحق مریضوں کے علاج پر خرچ کی جاسکتی ہے؟
لاہورایک کپورے والے جانور کی قربانی کا حکم
Qurbani & Aqiqahجس جانور کا پیدائشی طور پر ایک کپورا نہ ہو تو اس کی قربانی جائز ہے؟
Lahoreدو بیوائوں، چار بھائیوں اور ایک بہن میں تقسیمِ ترکہ
Testation & Inheritanceڈاکٹر مختیار ولد محمد عالم وفات پاچکے، ان کے ورثا میں چار بھائی (صاحب عالم، بختیار عالم، افتخار عالم، زیب عالم) ایک بہن (شرافت بی بی) اور دو بیوائیں حیات ہیں۔ مرحوم کے ت…
Peshawar