کیا دنیا میں جرم کی سزا ملنے کے بعد آخرت میں دوبارہ ملے گی؟
Hudud & Diyyatایک اسلامی نظام میں اگر کوئی شخص جرم کرتا ہے اور اسے اس جرم کی سزا اس مادی دنیا میں قانونِ شریعت کے مطابق دے دی جائے تو کیا اس شخص کو اسی جرم کی سزا آخرت میں بھی ملے گی؟
Lahoreاستخارہ کے متفرق مسائل
Ibadaat & Ikhbat e Ilahi(1) استخارہ کی حکمت، حکم اور اس کا طریقہ کیا ہے؟(2) کن امور میں استخارہ کیا جاسکتا ہے؟(3) کیا کسی اور سے بھی استخارہ کرایا جاسکتا ہے؟
Faisalabadعصر کی نماز پڑھتے ہوئے سورج غروب ہوجائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiایک شخص عصر کی نماز کے چار فرض ایسے وقت میں پڑھتا ہے کہ سورج نصف اندر ہے اور نصف باہر۔ کیا ایسے وقت میں نمازِ عصر پڑھنے سے اس شخص کی نماز ہوگئی یا نہیں؟
Chishtianایک ہی عورت کے ساتھ دو بار نکاح کرنا
Nikah & Talaqہمارے ہاں ایک نکاح منگنی کے ساتھ ہوتا ہے جس میں گواہوں کی موجودگی میں ایجاب و قبول کیا جاتا ہے اور مولانا صاحب خطبہ پڑھتے ہیں اور حق مہر بھی مقرر کیا جاتا ہے۔ جب کہ دوسر…
Karakچاندی پر زکوٰۃ کا حکم
Zakat & Charityمیری ملکیت میں 70–80 تولہ چاندی ہے، جب کہ سونا کچھ بھی نہیں۔ کیا مجھ پر زکوٰۃ فرض ہے؟
Sukkurبیوی کے لیے طلاق کے الفاظ کی سماعت ضروری نہیں
Nikah & Talaqمیرے بھتیجے نے حلفیہ اقرار کیا ہے کہ اس نے اپنی بیوی کو واٹس ایپ پر تین بار بول کر طلاق دے دی اور بیوی کے وائس سننے سے پہلے ہی بھتیجے نے ڈیلیٹ کر دی۔ پوچھنا یہ چاہتا ہو…
Sheikhupuraکسی کو ثالث بنانے کے لیے فریقین کی رضامندی ضروری ہے
Rights and Social Etiquetteخالد اور زاہد میں زمین کا تنازعہ پیش آیا۔ دونوں نے زمین کی ملکیت کا دعویٰ کر دیا۔ پھر دونوں نے تنازعہ حل کرنے کے لیے عمر کو ثالث بنایا، تاکہ شریعت کی روشنی میں اس معاملے …
Lahoreمفقود الخبر (لاپتہ) شوہر کا حکم
Nikah & Talaq(1) ہمارے ہاں بلوچستان میں دہشتگردی یا سرکار کے ساتھ تعلقات کے الزام میں لوگ اٹھائے جاتے ہیں، پھر کئی سالوں تک وہ لوگ گم ہو جاتے ہیں ان کے مرنے یا زندہ ہونے کا قطعی طور …
Sibiناراض ہوکر گھر سے چلے جانے کی صورت میں شوہر پر بیوی کے نان و نفقہ کا حکم
Nikah & Talaqاگر بیوی اپنے شوہر سے کسی وجہ سے ناراض ہو کر بلا اجازت شوہر کے گھر سے چلی جائے تو کیا خاوند پر اس کا نان و نفقہ واجب ہو گا یا نہیں؟
Hasilpurمشینی ذبیحہ کا حکم
Qurbani & Aqiqahحضرت ! میں بیرون ملک رہتا ہوں۔ مسئلہ یہ ہے کہ یہاں کے ایک مقامی اسٹور میں چکن 3–4 یورو فی کلو اور بیف 4–5 یورو فی کلو مل جاتا ہے، لیکن اس پر حلال کی مہر نہیں ہوتی۔ تحقیق…
Gujranwala