مروّجہ تکافل کا شرعی حکم
Halal & Haramپاکستان کا ایک معروف بینک بچت کی ایک سکیم ”تکافل“ کے نام سے شروع کر رہا ہے۔ جس کے جواز میں کراچی کے علمائے کرام کے فتاویٰ بھی موجود ہیں۔ اس سکیم کے تحت ہر ماہ کم از کم د…
Lahoreگٹر کی آمیزش والے پانی کا حکم
Cleanlines and Purityمفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ کیا زمین میں 60، 70 فٹ تک گڑھا بنا کر گٹر کا گندا پانی اس میں ڈالنا شریعت میں جائز ہے؟ جب کہ اس کے برابر پانچ فٹ کے فاصلے پر زمین سے پانی نک…
Hyderabadبینک سے ملنے والے منافع سے زکوٰۃ کی ادائیگی
Zakat & Charityکیا بینک میں رکھی ہوئی رقم سے حاصل ہونے والے منافع سے زکوٰۃ ادا کی جاسکتی ہے؟ مجھے اصل رقم جو ریٹائرمینٹ پر ملی ہے، اس کو میں نے بینک میں فکس کرایا ہے تاکہ حاصل شدہ رقم س…
Rawalpindiفوت شدہ شخص کی طرف سے زکوٰۃ ادا کرنا
Zakat & Charityایک شخص، جس پر زکوٰۃ واجب تھی، زکوٰۃ ادا کرنے سے قبل فوت ہوگیا، جب کہ اس کی اولاد نابالغ ہے۔ کیا مالِ میراث سے اس کی بیوہ اس کی طرف سے زکوٰۃ ادا کرسکتی ہے یا نہیں؟
Burewalaسودی نظامِ معیشت میں حلال کمائی
Halal & Haramہر شخص کسی نہ کسی واسطے اس سودی نظام سے جڑا ہوا ہے، تو کیا ان کی کمائی بھی حرام شمار ہوگی؟
Sukkurپیشہ ور بھکاریوں کے ساتھ کیسا رویہ رکھا جائے؟
Rights and Social Etiquetteپیشہ ور بھکاری کو ڈانٹا یا اسے سخت الفاظ کہنا کیسا ہے؟ کچھ بھکاری اس قدر ضدی ہوتے ہیں کہ بار بار منع کرنے سے بھی باز نہیں آتے اور مانگتے رہتے ہیں۔ تو ان جیسے بھکاریوں کے…
Haroonabadحرام جانوروں کی کھال سے بنی ہوئی چیزیں استعمال کرنا
Prohibition & Legalizationآج کل جانوروں کی کھال سے لباس وغیرہ تیار کیے جاتے ہیں، کیا ایسا لباس پہننا درست ہے؟
Rawalpindiکیا وقتی نماز سے پہلے قضا نماز پڑھنا ضروری ہے؟
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiاگر دن میں ایک سے زیادہ فرض نمازیں قضا ہو گئی ہوں اور اب عشاء کا وقت ہو چکا ہو، تو پہلے وقت کی نماز ادا کرنی چاہیے، یا قضا نمازیں پڑھنی چاہییں؟ اس صورت میں نمازوں کی ترت…
Lahoreطلبہ کے لیے دی گئی زکوٰۃ کی رقم ذاتی استعمال میں لانا
Prohibition & Legalizationایک دینی ادارے کے مہتمم نے زکوٰۃ کی رقم کسی شخص کے پاس حفاظت کی غرض سے رکھی، تاکہ بوقتِ ضرورت اس سے وصول کرکے مستحق طلبہ پر خرچ کرے۔ لیکن اس شخص نے مذکورہ رقم کا کچھ حصہ ا…
Lahoreکیا سنت اور فرض نماز کے درمیان قضا نماز پڑھ سکتے ہیں؟
Ibadaat & Ikhbat e Ilahiفرض نمازوں سے پہلے سنتوں کی ادائیگی کے بعد اگر جماعت کھڑی ہونے میں وقت باقی ہو تو کیا قضا نماز پڑھی جاسکتی ہے؟
Haroonabad