دعائے شیخ
اَلْلّٰهُمَّ
إِنَّاَ نَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ أنْفُسِنَا وَمِنْ شَرِّ الْأَعْدَاءِ
اَلْلّٰهُمَّ
اِحْفَظْ بِلَادَنَا وَأَھْلِیْنَا وَأَمْنَنَا وَاحْفَظْ بِلَادَ الْمُسْلِمِیْنَ
اَلْلّٰهُمَّ
اُنْصُرْنَا عَلیٰ مَنْ ظَلَمَنَا وَانْصُرِ الْمَظْلُوْمِیْنَ وَالْمُسْتْضْعَفِیْنَ فِیْ کُلِّ مَکَانٍ بِقُدْرَتِكَ یَا قَادِرُ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
بیشک ہم اپنے نفسوں کے شرور اور اپنے دشمنوں کے شر سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں
اے اللّٰہ!
ہمارے شہروں کی، ہمارے اہلِ خانہ کی اور ہمارے امن وامان کی حفاظت فرمائیے
اور مسلم ممالک کی حفاظت فرمائیے
اے اللّٰہ!
ہماری اس (دشمن) کے خلاف مدد فرمائیے جس نے ہم پر ظلم کیا،
اے قدرت والے !
اپنی قدرت وطاقت، کےسبب مظلوموں اور کمزوروں کی ہر جگہ میں مدد فرمائیے
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔