دعا بتاریخ مئی 10, 2024

دعائے شیخ

عربی

اللهم 
صل على سيدنا محمد ﷺ
صلاة تنعش بها قلوبنا بأنوار ذي الحجة 
وتبهج بها صدورنا بأحلى بهجة 
وتزيد بها إيماننا موجة بعد موجة 
وعلى آله وصحبه وسلم 
اللهم 
ارزقنا شفاعته و أوردنا حوضه واحشرنا في زمرته 

     آمـــــــــين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
 

اردو

اے اللّٰه! 
آپ ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر ایسی رحمتیں نازل فرمائیے
 جو ہمارے دلوں کو دلیل والے انوارات کے ساتھ آراستہ کردیں، جن کے ساتھ ہمارے سینے (یقین کی) ترو تازگی کے ساتھ شاد (خوش) ہو جائیں، 
جن کے ساتھ ہمارے ایمان موج در موج (لمحہ بہ لمحہ) زیادہ ہو جائیں (ترقی کریں)، 
آپ ﷺ کی آل اور آپ کے صحابہ کرام پر بھی رحمتیں نازل فرمائیے اور سلامتی دیجیے۔ 
 اے اللّٰہ! 
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے ، ہمیں آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجئے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 

اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے۔