دعائے شیخ
اَللّٰھُمَّ
صَلِّ وَسَلِّمْ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ صَلوٰةً تَھِبُ لَنَا بِھَا أَکْمَلَ الْمُرَادِ فَوْقَ الْمُرَادِ فِیْ دَارِ الدُّنْیَا وَدَارِ الْمَعَادِ
وَعَلیٰ آلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَسَلِّمْ
اَللّٰھُمَّ
اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحْشُرْنَا فِیْ زُمْرَتِهٖ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر، آپ کی آل پر اور آپ کے صحابہ کرام پر ایسی رحمت نازل فرمائیے کہ آپ ہمیں دنیا کے گھر میں اور آخرت کے گھر میں، اس کے سبب (ہماری) مراد سے بھی بڑھ کر کامل ترین مراد عطا فرما دیجیے۔
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے، ہمیں (قیامت کے دن) آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔