دعا بتاریخ ستمبر 03, 2020

دعائے شیخ

عربی

اللهم ان هذا الوباء طال أمده 
واشتدّ بلاؤه فبقدرتك ورحمتك وقوتك ارفعه عنا حتى نمشي في مناكب الأرض آمنين مُطمئنّين وان كنّا مُقصرين فاعفُ واصفح عنا يا رحمن 
يا رحيم 
اللهم حرمه على اجسادنا 
و اجساد والدينا واحبابنا 
و اشفِ و عافِ من ابتُلي به.

اردو

اے اللہ ! 
بیشک اس وبا ( کرونا ) کو کافی وقت گذر گیا اور اس کی مصیبت بڑھ گئی
پس آپ اپنی قدرت ، رحمت اور طاقت سے اسے ہم سے ہٹا دیجیے تاکہ ہم زمین کے اطراف میں امن و امان اور اطمینان کے ساتھ چلیں پھریں 
 
اے رحمان و رحیم ذات ! ہمیں معاف فرما دیجیے اور ہم سے درگزر فرمائیے ۔ 

اے اللہ ! اس وبا کو ہمارے جسموں پر ، ہمارے والدین اور احباب کے جسموں  پر حرام فرما دیجیے ، 
اس اپنے بندے کو شفا اور عافیت دے دیجیے جو اس میں مبتلا ہے ۔