احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس :22 حُجّۃُ اللّٰہ البالِغۃ کا مبحث اول: اسباب تکلیفِ انسانی اور مجازاتِ عمل باب: 13 (مبحثِ اول کا آخری باب) انسانی اعمال کی سزا و جزا کے اسباب کا بیان مُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 09 مئی 2018ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 0:17 مبحثِ اول کے سابقہ ابواب کا خلاصہ اس باب سے ان کا ربط 4:21 سزا و جزا کے دو بنیادی و مرکزی اسباب میں سے پہلا سبب "نفسِ ناطقہ" پر ندامت، حسرت و تکلیف کا اظہار 9:11 "نفسِ ناطقہ" پر ندامت، حسرت و تکلیف کے اظہار کی صورتیں 13:48 سزا و جزا کے پہلے اصول کا تعلق انسان کے انفرادی اعمال سے ہے۔ 15:08 سزا و جزا کا دوسرا سبب "حظیرة القدس کی توجہ" کا تعلق اجتماعی انسانی اعمال سے ہے۔ 16:38 ملا اعلی کے فرشتوں کی دعا سے سزا و جزا کا عمل اور اس کی چند شکلیں 25:06 اللہ کی عنایت و مہربانی کا تقاضا: قانونی کی پابندی پر جزا اور قانون شکنی پر مواخذه 27:23 سزا و جزا کے دو اصولوں سے بے شمار قسمیں اور ان دو اصولوں کے تعلق کی نوعیت 32:05 سزا و جزا کے دو اصولوں میں حائل رکاوٹیں پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/