احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس :28 مبحثِ سوم: انسانی ضروریات و احتیاجات کی تسکین پر مبنی نظامِ ارتفاقات باب: 02 ارتفاقِ اول کے گیارہ اصولوں کا تعارف مُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 01 ؍ اگست 2018ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 0:17 ارتفاقات کے ابتدائی اور بنیادی امور کی فہرست 2:33 البدور البازغۃ کی روشنی میں نظریۂ ارتفاقات کی عملی صورتوں کی قرار واقعی حیثیت 7:46 ارتفاقات کے معیارات 10:40 ارتفاقات کے تین ارکان اور ان کو مکمل کرنے والے پانچ امور 21:42 ارتفاقِ اول کے گیارہ اصول ، دیگر ارتفاقات میں بھی جاری رہیں گے۔ 22:02 (1) لسانیاتی اظہار کے لیے لغت اور اس کی تشکیل کے تین امو 42:47 (2) غذائی ضروریات کا انتظام 45:21 (3) گھریلو ضرورت کے لیے صنعت کاری برتن وغیرہ 46:42 (4) اپنی ضرورتوں کے لیے جانوروں کو تابع بنانا 48:31 (5) رہائش کا بندوبست 49:43 (6) لباس کی تیاری 50:44 (7) شریکِ حیات کا تعین 54:16 (8) کاشتکاری کے لیے صنعتی آلات کی تیاری 55:42 (9) زرعی پیداوار کا تبادلہ اور تعاونِ باہمی 56:46 (10) درست مستحکم رائے اور مضبوط طاقتور صلاحیت کے مالک حکمران کا انتخاب 59:04 (11) خصومات و نزاعات کو نمٹانے کے لیے تسلیم شدہ قانون 1:01:52 ارتفاقات کے ان امور میں مزید بہتری کے لیے ہر قوم میں ایجاد و تقلید، جمالیاتی ذوق اور اخلاقِ فاضلہ کے اظہار کے لیے بہترین لوگوں کے باہمی مقابلے ہونے چاہیں۔ 1:06:38 ارتفاقات کا علم کتابِ الٰہی اور انبیاء کا علم ہے۔ پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/