احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس :21 حُجّۃُ اللّٰہ البالِغۃ کا مبحث اول: اسباب تکلیفِ انسانی اور مجازاتِ عمل باب؛12 اعمال و اخلاق کے باہمی ربط و تعلق کی نوعیت (نفوسِ قویه اور نفوسِ ضعیفه کے اعتبار سے اعمال کے ہیئاتِ نفسانیہ (اخلاق و ملکات) سے جڑنے کی حقیقت) مُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 02 مئی 2018ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 0:14 اعمال سے متعلق سابقہ مباحث کا خلاصہ 08:19 الهيئات النفسانية: ملکات و اخلاق کا معنی و مفہوم اخلاق و ہیئاتِ نفسانیہ کے اعمال سے ربط کی توضیح 16:46 نفوسِ قویه اور نفوسِ ضعیفه کے اعمال و اخلاق کی نوعیت عمل و خلق کی حقیقت اور مزید وضاحت 29:58 ہیئتِ نفسی، ملکہ اور خلق معنویت میں مشترک لیکن ان میں دقیق فرق 37:57 نفوسِ قویہ و ضعیفہ کے اعمال ان کے خُلق کے اظہار کا آئینہ، مثالوں سے وضاحت 45:21 معاشرت کی بنیاد انسانی اعمال کی ظاهری شکل اور اُن کے حدود اربعہ کی تعیین و توقیت 51:49 اعمال بجا لانے اور ملکات و مہارتوں میں نفوس کی دو قسمیں 1:04:49 ملأ اعلی میں اعمال کے مستقل وجود کی سے رحمت یا لعنت کا اظہار 1:13:00 ملأ اعلی میں اعمال کے استقرار ( قرار پکڑنے) کی چند وجوہات پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/