جان و مال کے تحفظ کے لیے آبائی شہر چھوڑنا
حظر و اباحتمیری زمین کے بارے میں عدالت میں مقدمہ چل رہا تھا اور میں نے اپنا حق شرعی و قانونی طریقے سے ثابت کرکے وصول کر لیا۔ لیکن اس کے بعد بعض برادری والوں نے حسد اور مخالفت کی بن…
لاہورویڈیو میں پس منظر کی موسیقی (Background music) کا حکم
حظر و اباحتمیں ایک پروفیشنل ویڈیو ایڈیٹر ہوں اور مختلف کاروباری اداروں نیز تعلیمی و معلوماتی یوٹیوب کریئیٹرز (تفریحی مواد نہیں) کے لیے ویڈیوز ایڈٹ کرتا ہوں۔ بعض کلائنٹس اپنی ویڈیوز…
سواتبیت الخلاء/غسل خانہ میں وضو کی مسنون دعائیں پڑھنا
طہارت و پاکیزگیبیت الخلاء اور غسل خانہ میں وضو کی مسنون دعائیں پڑھنا کیسا ہے؟
گوجرانوالہگرمی کے سبب مختصر لباس (Shorts) وغیرہ پہننے کا حکم
حقوق و آداب معاشرتپاکستان کی اس موجودہ گرمی کے پیش نظر اگر مرد اپنے گھر میں (گھر سے باہر نہیں) گھٹنوں سے اوپر مختصر لباس (Shorts) پہنے، جب کہ گھر میں صرف اس کے محرم موجود ہوں، تو کیا ایسا…
Lahoreمیراث کے متفرق مسائل
وصیت و میراثکیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان دین، ان مسائل کے بارے میں:سوال 1ہم پانچ بھائی اپنے والد صاحب کی میراث تقسیم کر رہے ہیں۔ ہماری سات بہنیں ہیں، جن میں سے ایک بہن اور و…
لاہوروالدہ کے اصرار پر داڑھی کاٹنے کا حکم
حظر و اباحتمیرے دوست نے سنتِ رسول کے مطابق داڑھی رکھی ہوئی ہے۔ بچپن سے لے کر ابھی تک نہیں کاٹی۔ اس کی عمر تقریباً 18 سے 19 سال ہے۔ والدہ اس سے کہتی رہتی ہیں کہ وہ اپنی داڑھی کٹوائے۔ …
راولپنڈی”غبن فاحش“ سے کیا مراد ہے؟
بیوعات و معاملات(1) ”غبن فاحش“ سے کیا مراد ہے؟ (2) ایک دوکاندار کوئی چیز ایک لاکھ بیس ہزار پر فروخت کرتا ہے اور دوسرا وہی چیز (اسی کوالٹی اور مقدار میں) ایک لاکھ ساٹھ ہزار کی دیتا ہے ت…
نوشہرہمسجد میں داخل ہوتے وقت لوگوں کو سلام کہنا
آدابِ مسجدمسجد میں داخل ہوتے ہوئے لوگوں کو سلام کہنا شرعاً کیسا ہے؟
شکارپورحضرت آدم علیہ السلام دنیا میں اترنے سے پہلے کون سی جنت میں تھے؟
قصص الانبیاءحضرت آدم علیہ السلام کو دنیا میں اترنے سے پہلے جس جنت میں رکھا گیا وہ جنتِ ارضی تھی یا سماوی؟
میلسیغیر محرم میت کا چہرہ دیکھنا اور جنازے کو کندھا دینا
احکامِ میت(1) کیا کسی عورت کے وفات پاجانے کے بعد غیر محرم شخص اس کا چہرہ دیکھ سکتا ہے؟ نیز کیا اس کے جنازے کو کندھا دے سکتا ہے؟ (2)کیا خاوند اس کا چہرہ دیکھ سکتا ہے اور اس کے جناز…
راولپنڈی