مروّجہ تکافل کا شرعی حکم
حلال و حرامپاکستان کا ایک معروف بینک بچت کی ایک سکیم ”تکافل“ کے نام سے شروع کر رہا ہے۔ جس کے جواز میں کراچی کے علمائے کرام کے فتاویٰ بھی موجود ہیں۔ اس سکیم کے تحت ہر ماہ کم از کم د…
لاہورگٹر کی آمیزش والے پانی کا حکم
طہارت و پاکیزگیمفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ کیا زمین میں 60، 70 فٹ تک گڑھا بنا کر گٹر کا گندا پانی اس میں ڈالنا شریعت میں جائز ہے؟ جب کہ اس کے برابر پانچ فٹ کے فاصلے پر زمین سے پانی نک…
حیدر آبادبینک سے ملنے والے منافع سے زکوٰۃ کی ادائیگی
زکوٰۃ و صدقاتکیا بینک میں رکھی ہوئی رقم سے حاصل ہونے والے منافع سے زکوٰۃ ادا کی جاسکتی ہے؟ مجھے اصل رقم جو ریٹائرمینٹ پر ملی ہے، اس کو میں نے بینک میں فکس کرایا ہے تاکہ حاصل شدہ رقم س…
راولپنڈیفوت شدہ شخص کی طرف سے زکوٰۃ ادا کرنا
زکوٰۃ و صدقاتایک شخص، جس پر زکوٰۃ واجب تھی، زکوٰۃ ادا کرنے سے قبل فوت ہوگیا، جب کہ اس کی اولاد نابالغ ہے۔ کیا مالِ میراث سے اس کی بیوہ اس کی طرف سے زکوٰۃ ادا کرسکتی ہے یا نہیں؟
بورے والاسودی نظامِ معیشت میں حلال کمائی
حلال و حرامہر شخص کسی نہ کسی واسطے اس سودی نظام سے جڑا ہوا ہے، تو کیا ان کی کمائی بھی حرام شمار ہوگی؟
سکھرپیشہ ور بھکاریوں کے ساتھ کیسا رویہ رکھا جائے؟
حقوق و آداب معاشرتپیشہ ور بھکاری کو ڈانٹا یا اسے سخت الفاظ کہنا کیسا ہے؟ کچھ بھکاری اس قدر ضدی ہوتے ہیں کہ بار بار منع کرنے سے بھی باز نہیں آتے اور مانگتے رہتے ہیں۔ تو ان جیسے بھکاریوں کے…
ہارون آبادحرام جانوروں کی کھال سے بنی ہوئی چیزیں استعمال کرنا
حظر و اباحتآج کل جانوروں کی کھال سے لباس وغیرہ تیار کیے جاتے ہیں، کیا ایسا لباس پہننا درست ہے؟
راولپنڈیکیا وقتی نماز سے پہلے قضا نماز پڑھنا ضروری ہے؟
عبادات و اخبات الٰہیاگر دن میں ایک سے زیادہ فرض نمازیں قضا ہو گئی ہوں اور اب عشاء کا وقت ہو چکا ہو، تو پہلے وقت کی نماز ادا کرنی چاہیے، یا قضا نمازیں پڑھنی چاہییں؟ اس صورت میں نمازوں کی ترت…
لاہورطلبہ کے لیے دی گئی زکوٰۃ کی رقم ذاتی استعمال میں لانا
حظر و اباحتایک دینی ادارے کے مہتمم نے زکوٰۃ کی رقم کسی شخص کے پاس حفاظت کی غرض سے رکھی، تاکہ بوقتِ ضرورت اس سے وصول کرکے مستحق طلبہ پر خرچ کرے۔ لیکن اس شخص نے مذکورہ رقم کا کچھ حصہ ا…
کراچیکیا سنت اور فرض نماز کے درمیان قضا نماز پڑھ سکتے ہیں؟
عبادات و اخبات الٰہیفرض نمازوں سے پہلے سنتوں کی ادائیگی کے بعد اگر جماعت کھڑی ہونے میں وقت باقی ہو تو کیا قضا نماز پڑھی جاسکتی ہے؟
ہارون آباد