فتوی آن لائن

یہ صفحہ ہمارے قارئین کے مذہبی سوالات کے جوابات دینے کے لیے مختص ہے۔ ہمارا مقصد واضح، معلوماتی اور مددگار جوابات فراہم کرنا ہے جو مختلف قسم کے سوالات کا احاطہ کرتے ہوں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو تو براہ کرم پوچھیں، ہم اسے مکمل طور پر جواب دینے کی پوری کوشش کریں گے۔

بغیر اطلاع اور اجازت کے وڈیو کال کرنے کا شرعی حکم

حقوق و آداب معاشرت

بغیر اطلاع اور اجازت کے ویڈیو کال کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ جبکہ ویڈیو کال آن ہوتے ہی بندہ کسی غیر کے گھر میں گھس جاتا ہے، تو بغیر اذن کے وڈیو کال کرنے کا شرعی حکم کیا …

لاہور

کنایہ (مبہم) الفاظ سے طلاق کا حکم

نکاح و طلاق

شوہر نے اپنی بیوی کو یہ الفاظ کہے "تمہاری زندگی سے مجھے کوئی لینا دینا نہیں ہے اب جو مرضی کرو ہمارا کوئی رشتہ نہیں ہے اب جو میں آپ سے پوچھوں کہ کہاں بزی ہو کیوں میسج سین…

جھنگ

قضا نمازوں کی ادائیگی اور حالتِ جنابت میں قرآنی آیات اور مسنون دعائیں پڑھنے نیز غسلِ جنابت میں تاخیر کا حکم

عبادات و اخبات الٰہی

(1) میں نے 15، 16 سال کی عمر میں نماز پڑھنا شروع کی تھی تو اب کتنے سال کی نمازوں کی قضا میرے ذمے واجب ہے اور قضا کرنے کا طریقہ کار کیا ہے؟ (2) کیا حالتِ جنابت میں سونے جا…

بھکر

دو حقیقی بہنوں، پانچ علاتی بھائیوں اور تین علاتی بہنوں میں تقسیم ترکہ

وصیت و میراث

میرے بھائی کا حال ہی میں انتقال ہوا ہے، وہ غیر شادی شدہ تھا۔ والد اور والدہ کا انتقال بہت پہلے ہوا تھا۔ دو حقیقی بہنیں ہیں اور والد کی طرف سے 5 بھائی اور تین بہنیں ہیں۔ …

ارونگ، امریکا

تحریری طلاق کا حکم اور رجوع

نکاح و طلاق

کیا فرماتے ہیں علمائے عظام بیچ اس مسئلہ کے کہ ایک شخص فارن جانے کے لئے سٹامپ پر بیوی سے علاحدگی/ طلاق لکھ دے، لیکن اس کا ارادہ طلاق دینے کا نہ ہو صرف ڈاکومنٹس میں ظاہر ک…

نوشہرہ

جہالت پر مبنی گفتگو کا حکم

حقوق و آداب معاشرت

میرے شوہر نے ایک مرتبہ کہا کہ میرے پاس ایسا علم ہے جو اللہ کے پاس، نبی کے پاس اور میرے پاس ہے۔ اس کے بعد ایک مرتبہ کہا کہ میرے پاس ایسا علم ہے جو صرف اللہ کے پاس، میرے پ…

لاہور

تین مرتبہ طلاق دینے کے بعد بھی بیوی اور شوہر نے ساتھ رہنے کا فیصلہ کر لیا

نکاح و طلاق

​ہمارے ایک دوست ہیں، اُنہوں نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی ہے، اُس کا کہنا ہے 3 مرتبہ زیادہ طلاق کا لفظ دہراتے ہوئے اس نے بیوی کو طلاق دے دی ہے، مگر کُچھ دنوں بعد میان بیوی دو…

کراچی

کفیل کا کفالت کے بدلہ میں رقم لینا

بیوعات و معاملات

کیا کفیل کا کفالت کے بدلہ میں رقم لینا جائز ہے؟خلیجی ممالک میں وہاں کے شہری اپنی مختلف قسم کی ضرورتوں کے لئے اپنے ملک کی حکومت کی پالیسی کے مطابق ویزا لے کر دوسرے ممالک …

لاہور

بیرون ملک غیر قانونی تجارت

بیوعات و معاملات

سعودی عرب میں نجی طور پر ملازمت یا کفالت کے ویزا پر کاروبار کرتے ہیں۔ اس کی صورت یہ ہے کہ غیر سعودی (جس کے پاس سعودی عرب کی شہریت نہ ہو) ملازمت یا کفالت ویزہ کے ساتھ کسی…

لاہور

کرپٹو مارکیٹ میں سرمایہ کاری

آن لائن اپلی کیشن

کیا بٹ کوائن اور کرپٹو کرنسی سے پیسہ کمانا حلال ہے؟ کیا ہم اس کرپٹو مارکیٹ میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں؟

راولپنڈی